تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُجھائی" کے متعقلہ نتائج

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

ہَوا بُجھائی

(تعمیرات) بھٹے میں کچلی ہوئی کھریا اور مٹی کو تپش پہنچانے کے بعد اس کے سفوف کو خشک جگہ پر پھیلاکر چند دنوں تک ٹھنڈا کرنے کا عمل جس کے بعد سیمنٹ پھولتا نہیں ۔

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

لَگا بُجھائی

لگائی بجھائی ، چغل خوری.

لَگائی بُجھائی

ادھر کی بات ادھر اور ادھر کی ادھر کہہ کر دلوں میں فرق دال دینا، چغل خوری، غمازی، فتنہ پردازی

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

پہلے اپنے فائدہ کی بات کی جاتی ہے، پھر دوسرے کا خیال آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُجھائی کے معانیدیکھیے

بُجھائی

bujhaa.iiबुझाई

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بُجھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

اسم، مؤنث

  • بوجھ کرانے کا عمل، لدائی

اسم، مؤنث

  • دریافت اور معلوم کرنے، سکھانے تعلیم دینے کا عمل

شعر

Urdu meaning of bujhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • jaltii hu.ii chiiz ya bha.Dakte hu.e jazbe ko ThanDaa karne ka amal
  • bojh karaane ka amal, ladaa.ii
  • daryaafat aur maaluum karne, sikhaane taaliim dene ka amal

English meaning of bujhaa.ii

Noun, Feminine

  • extinguished

बुझाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुझाने की क्रिया, भाव या मजदूरी

بُجھائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

ہَوا بُجھائی

(تعمیرات) بھٹے میں کچلی ہوئی کھریا اور مٹی کو تپش پہنچانے کے بعد اس کے سفوف کو خشک جگہ پر پھیلاکر چند دنوں تک ٹھنڈا کرنے کا عمل جس کے بعد سیمنٹ پھولتا نہیں ۔

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

لَگا بُجھائی

لگائی بجھائی ، چغل خوری.

لَگائی بُجھائی

ادھر کی بات ادھر اور ادھر کی ادھر کہہ کر دلوں میں فرق دال دینا، چغل خوری، غمازی، فتنہ پردازی

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

پہلے اپنے فائدہ کی بات کی جاتی ہے، پھر دوسرے کا خیال آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُجھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُجھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone