تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہیلی بوجْھنا" کے متعقلہ نتائج

پَہیلی

اس جملے یا کلام کو کہتے ہیں جو ذو معنین ہو یا اس کے معانی کو الفاظ کی اوٹ میں قصداً اس غرض سے مخفی رکھا گیا ہو کہ مخاطب کی سوجھ بوجھ بآسانی نہ پا سکے، اس کی صورت استفہامیہ بھی ہوسکتی ہے

پَہیلی بوجْھنا

پہیلی کا حل بتانا، چیستاں کا حل بتانا، معما حل کرنا، مشکل یا پہلو دار بات سمجھ لینا

پَہیلی بُجھانا

پہیلی بوجھنا کا تعدیہ چیستان کا حل کرانا

پَہیلی بُجْھوانا

پہیلی بوجھنا کا تعدیہ چیستاں کا حل کرانا

گُونگی پَہیلی

وہ پہیلی جو من٘ھ سے نہ کہی جائے بلکہ اشاروں سے پوچھی جائے

گُپ چُپ کی پَہیلی

وہ پہیلی جو اشاروں سے بتائی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہیلی بوجْھنا کے معانیدیکھیے

پَہیلی بوجْھنا

pahelii buujhnaaपहेली बूझना

محاورہ

مادہ: پَہیلی

  • Roman
  • Urdu

پَہیلی بوجْھنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل مرکب

  • پہیلی کا حل بتانا، چیستاں کا حل بتانا، معما حل کرنا، مشکل یا پہلو دار بات سمجھ لینا

Urdu meaning of pahelii buujhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pahelii ka hal bataanaa, chiistaa.n ka hal bataanaa, muammaa hal karnaa, mushkil ya pahluudaar baat samajh lenaa

English meaning of pahelii buujhnaa

Sanskrit, Hindi - Compound Verb

  • to solve or guess a riddle

पहेली बूझना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • पहेली का उत्तर बताना, प्रहेलिका या पहेली का हल बताना, मुश्किल बात को आसान करना, कठिन या कई अर्थों वाली बात समझ लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَہیلی

اس جملے یا کلام کو کہتے ہیں جو ذو معنین ہو یا اس کے معانی کو الفاظ کی اوٹ میں قصداً اس غرض سے مخفی رکھا گیا ہو کہ مخاطب کی سوجھ بوجھ بآسانی نہ پا سکے، اس کی صورت استفہامیہ بھی ہوسکتی ہے

پَہیلی بوجْھنا

پہیلی کا حل بتانا، چیستاں کا حل بتانا، معما حل کرنا، مشکل یا پہلو دار بات سمجھ لینا

پَہیلی بُجھانا

پہیلی بوجھنا کا تعدیہ چیستان کا حل کرانا

پَہیلی بُجْھوانا

پہیلی بوجھنا کا تعدیہ چیستاں کا حل کرانا

گُونگی پَہیلی

وہ پہیلی جو من٘ھ سے نہ کہی جائے بلکہ اشاروں سے پوچھی جائے

گُپ چُپ کی پَہیلی

وہ پہیلی جو اشاروں سے بتائی جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہیلی بوجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہیلی بوجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone