تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہل" کے متعقلہ نتائج

بَرْہَمی

غصہ، ناراضگی، ناخوشی، دکھ

بِرْہَمی

برہم (رک) سے منسوب

بَرْہَمی کی لینا

بتکلف غصہ کرنا، بناوٹی بگڑنا

برہما

بھگوان، خالق، خدا، ہندو مذہب میں تین دویوں میں سے پہلے دیو

بِرْہما

رک : برہم نمبر ۱ و ۲ .

بِراہَمی

چھوٹی چھوٹی گول پتیوں کی کڑوی کسیلی ایک مشہور بوٹی جو چھتے کی طرح زمین پر پھیلتی اور ویدک دواؤں میں مستعمل ہے.

بَراہِمَہ

برہمن کی جمع

brahma

(ہِندُو مَت) گَيان دھَيان کی آخری مَنزِل

بے رَحْمی

بے رحم ہونے کی حالت یا کیفیت، سخت ظالم، نامہربانی، سنگ دلی

بَڑْما

اپنے آپ کو خوامخواہ دوسروں سے بڑی سمجھنے والی عورت

بِرْہَمی بُوٹی

ایک جن٘گلی بوٹی جس کا پتا گول کٹا ہوا سا پھل یا تخم بہت چھوٹا گھنڈیدار دو پھان٘ک کا پھول بین٘گنی اور ذائقہ کڑوا کسیلا ہوتا ہے

دَرْہَمی بَرْہَمی

درہم برہم سے اسم کیفیت.

مِزاج میں بَرہَمی ہونا

طبیعت کا ناساز ہونا ، خفا ہونا

صَفوں میں دَرْہَمی و بَرْہَمی ہونا

صفیں تتر بتر ہوجانا

صَحِیفَۂ اِبْراہِیمِی

وہ کتاب جو حضرت ابراہیم پر نازل ہوئی تھی

شَرِیعَتِ اِبْراہِیمِی

وہ قوانین جو حضرت ابراہیم نے رائج کیا

دِینِ اِبْراہِیمی

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

مِلَّتِ اِبراہِیمی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت یا مذہب نیز اُمت مسلمہ ۔

سُنَّتِ اِبْراہِیمی

عیداَلضَحی پر قربانی اور اس کی تقریب جو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے

پَر بَرَہْما

پرماتما، برہما جی

جَل بِراہمی

ایک بوٹی جو کڑوی اور ملین ہے، اس کے پتوں کو پیس کر پیشانی پر لیب کرنے سے سر کی گرمی کم ہو جاتی ہے اس کے پتوں کی تر کاری بھی پکاتے ہیں، برہمی بوٹی کی ایک قسم،لاط:Hingch arepens

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہل کے معانیدیکھیے

پَہل

pahalपहल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پَہل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ابتدا، شروع، آغاز، پیش قدمی
  • پہلا، پہلی
  • پہلے‏، گزرے ہوئے زمانے میں
  • آلو بونے کے لیے تیار کی ہوئی کیاری

اسم، مذکر

  • پہلو کا مخفف، رخ، گوشہ، ضلع، کسی بھی جنس یا شے کے تین یا زیادہ کونوں کے بیچ کی ہموار جگہ، کسی چیز کی لمبائی چوڑائی موٹائی اور گہرائی سے حاصل ہموار حصہ، کسی چیز کے باہری پھیلاؤ کی چورس سطح، کٹاؤ، طرف‏، بازو، بغل، بناوٹ
  • دھنکی ہوئی روئی کا پرت، گالا
  • طرح ، وضع، صورت
  • نگینے کا مصنوعی کٹاؤ یا کور جو سان پر گھس کر بنایا جاتا ہے، گھاٹ
  • روئی یا اون کی جمائی ہوئی تہ، روئڑ، نمدہ وغیرہ (بغیر مرہم کا روئی وغیرہ کا) پھاہا یا پھایا جس کو زخم پر رکھتے ہیں اور سین٘کائی کرنے کے بھی کام آتا ہے

شعر

English meaning of pahal

Noun, Feminine

  • beginning
  • beginning, commencement, initiative
  • first
  • first initiative

Noun, Masculine

  • a flock of cotton used in dressing the wound
  • any face of a cut gem
  • cotton tuft or pad
  • side, flank, wing
  • the space between corners

Adverb

  • in the first place, previously, formerly

पहल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी काम को करने के लिए सबसे पहले अपनी तरफ़ से कुछ करना या कहना
  • प्रथम, आरम्भ, किसी कार्य की शुरूआत करना
  • आरंभ; शुरूआत; आरंभिक प्रयत्न; आगे बढ़ने का भाव।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी ठोस या पोली चीज़ के तीन या तीन से अधिक कोनों के मध्य का तल
  • किसी घन पदार्थ के तीन या अधिक कोनों अथवा कोरों के बीच का तल या पार्श्व।
  • किसी वस्तु का कोई विशिष्ट पार्श्व या किसी दिशा में पड़नेवाला अंग या विस्तार।
  • बगल। पहलू। जैसे-(क) पासे में छ : पहल होते हैं। (ख) इस नगीने में बारह पहल कटे हैं। क्रि० प्र०-काटना। तराशना।-बनाना। मुहा०-पहल निकालना = किसी पदार्थ के पृष्ठ देश या बाहरी सतह को तराश या छीलकर उसमें त्रिकोण, चतुष्कोण, षट्कोण आदि पहल बनाना। २. ऊन, रूई आदि की कुछ कड़ी और मोटी तह या परत। गाला। उदा०-तूल के पहल किधौं पवन अधार के।-सेनापति।
  • व्यक्ति के शरीर का दाहिना या बायाँ अंग। पार्श्व। बगल। जैसे-जो जल उठता है यह पहल तो वह पहलू बदलते हैं। कोई कवि।। मुहा०-(किसी का) पहल गरम करना = किसी के शरीर से विशेषतः प्रेयसी या प्रेमपात्र का प्रेमी के शरीर से सटकर बैठना। किसी के पास या साथ बैठकर उसे सुखी करना। (किसी से) पहलू गरम करना किसी को विशेषत : प्रेयसी या प्रेमपात्र को शरीर से सटाकर बैठाना। मुहब्बत में बैठाना। (किसी के) पहल में रहना = किसी के बहुत पास या बिलकुल साथ में रहना।
  • परत; तह
  • पार्श्व; पहलू; बगल
  • रजाई, तोशक आदि के भीतर रुई की परत; गाला।

پَہل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone