تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہاڑی ٹِیلو" کے متعقلہ نتائج

پَہاڑی ٹِیلو

بازاری لون٘ڈوں کا ایک کھیل ہے جسے اس طرح کھیلتے ہیں کہ آٹھ دس لڑکے باہم اکھٹا ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک مٹھی میں کوڑی رکھتا ہے اور دوسری مٹھی کو خالی رکھتا ہے اور دوسرے لڑکوں سے بوجھواتا ہے کہ کون سی مٹھی میں کوڑی ہے اگر اس نے کوڑی والی مٹھی پر ہاتھ مار کر بوجھ لیا تو وہ شاہ ہوا اسی طرح باری باری سے کل لون٘ڈوں کو بجھواتے ہیں جس قدر شاہ ہوتے ہیں وہ الگ رہتے ہیں . . . یہاں تک کہ ان کا صرف ایک چور رہ جاتا ہے تو اس کے متعلق یہ خدمت ہوتی ہے کہ فلاں درخت کی سبز پتی لاوے اور اس کی مدد کے لئے ایک لڑکا ساتھ کر دیا جاتا ہے بس ایک طرف وہ دونوں لڑکے پتی لینے جاتے ہیں دوسری طرف باقی مان٘دہ سب لڑکے ادھر اُدھر گشت لگاتے دوڑتے پھرتے اور ’’پہاڑی ٹیلو‘‘ ’’پہاڑی ٹیلو‘‘ پکارتے رہتے ہیں اس مابین میں پتی لانے والا لڑکا اپنے ہمراہی کے ساتھ دوڑتا ہوا واپس آجاتا ہے اورپہاڑی ٹیلو پکارنے والے غول میں سے ایک کو چھو کر اور پتی دکھا کر شاہ ہوجاتا ہے اب وہ لڑکا جس کو اس نے چھوا ہے چور جاتا ہے.

پَہاڑی مَینا ٹِیلو

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہاڑی ٹِیلو کے معانیدیکھیے

پَہاڑی ٹِیلو

pahaa.Dii-Tiiloपहाड़ी-टीलो

  • Roman
  • Urdu

پَہاڑی ٹِیلو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بازاری لون٘ڈوں کا ایک کھیل ہے جسے اس طرح کھیلتے ہیں کہ آٹھ دس لڑکے باہم اکھٹا ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک مٹھی میں کوڑی رکھتا ہے اور دوسری مٹھی کو خالی رکھتا ہے اور دوسرے لڑکوں سے بوجھواتا ہے کہ کون سی مٹھی میں کوڑی ہے اگر اس نے کوڑی والی مٹھی پر ہاتھ مار کر بوجھ لیا تو وہ شاہ ہوا اسی طرح باری باری سے کل لون٘ڈوں کو بجھواتے ہیں جس قدر شاہ ہوتے ہیں وہ الگ رہتے ہیں . . . یہاں تک کہ ان کا صرف ایک چور رہ جاتا ہے تو اس کے متعلق یہ خدمت ہوتی ہے کہ فلاں درخت کی سبز پتی لاوے اور اس کی مدد کے لئے ایک لڑکا ساتھ کر دیا جاتا ہے بس ایک طرف وہ دونوں لڑکے پتی لینے جاتے ہیں دوسری طرف باقی مان٘دہ سب لڑکے ادھر اُدھر گشت لگاتے دوڑتے پھرتے اور ’’پہاڑی ٹیلو‘‘ ’’پہاڑی ٹیلو‘‘ پکارتے رہتے ہیں اس مابین میں پتی لانے والا لڑکا اپنے ہمراہی کے ساتھ دوڑتا ہوا واپس آجاتا ہے اورپہاڑی ٹیلو پکارنے والے غول میں سے ایک کو چھو کر اور پتی دکھا کر شاہ ہوجاتا ہے اب وہ لڑکا جس کو اس نے چھوا ہے چور جاتا ہے.

Urdu meaning of pahaa.Dii-Tiilo

  • Roman
  • Urdu

  • baazaarii launDo.n ka ek khel hai jise is tarah khelte hai.n ki aaTh das la.Dke baaham akhTaa hote hai.n aur un me.n se ek muTThii me.n ko.Dii rakhtaa hai aur duusrii muTThii ko Khaalii rakhtaa hai aur duusre la.Dko.n se bojhvaataa hai ki kaun sii muTThii me.n ko.Dii hai agar is ne ko.Dii vaalii muTThii par haath maar kar bojh liyaa to vo shaah hu.a isii tarah baarii baarii se kal launDo.n ko bujhvaate hai.n jis qadar shaah hote hai.n vo alag rahte hai.n . . . yahaa.n tak ki in ka sirf ek chor rah jaataa hai to is ke mutaalliq ye Khidmat hotii hai ki fulaa.n daraKht kii sabaz pattii laave aur is kii madad ke li.e ek la.Dkaa saath kar diyaa jaataa hai bas ek taraf vo dono.n la.Dke pattii lene jaate hai.n duusrii taraf baaqiimaandaa sab la.Dke idhar udhar gashat lagaate dau.Dte phirte aur ''pahaa.Dii Tiilo'' ''pahaa.Dii Tiilo'' pukaarte rahte hai.n is maabain me.n pati laane vaala la.Dkaa apne hamraahii ke saath dau.Dtaa hu.a vaapis aajaataa hai aur pahaa.Dii Tiilo pukaarne vaale gol me.n se ek ko chhuu kar aur pati dikhaa kar shaah hojaataa hai ab vo la.Dkaa jis ko is ne chhuvaa hai chor jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَہاڑی ٹِیلو

بازاری لون٘ڈوں کا ایک کھیل ہے جسے اس طرح کھیلتے ہیں کہ آٹھ دس لڑکے باہم اکھٹا ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک مٹھی میں کوڑی رکھتا ہے اور دوسری مٹھی کو خالی رکھتا ہے اور دوسرے لڑکوں سے بوجھواتا ہے کہ کون سی مٹھی میں کوڑی ہے اگر اس نے کوڑی والی مٹھی پر ہاتھ مار کر بوجھ لیا تو وہ شاہ ہوا اسی طرح باری باری سے کل لون٘ڈوں کو بجھواتے ہیں جس قدر شاہ ہوتے ہیں وہ الگ رہتے ہیں . . . یہاں تک کہ ان کا صرف ایک چور رہ جاتا ہے تو اس کے متعلق یہ خدمت ہوتی ہے کہ فلاں درخت کی سبز پتی لاوے اور اس کی مدد کے لئے ایک لڑکا ساتھ کر دیا جاتا ہے بس ایک طرف وہ دونوں لڑکے پتی لینے جاتے ہیں دوسری طرف باقی مان٘دہ سب لڑکے ادھر اُدھر گشت لگاتے دوڑتے پھرتے اور ’’پہاڑی ٹیلو‘‘ ’’پہاڑی ٹیلو‘‘ پکارتے رہتے ہیں اس مابین میں پتی لانے والا لڑکا اپنے ہمراہی کے ساتھ دوڑتا ہوا واپس آجاتا ہے اورپہاڑی ٹیلو پکارنے والے غول میں سے ایک کو چھو کر اور پتی دکھا کر شاہ ہوجاتا ہے اب وہ لڑکا جس کو اس نے چھوا ہے چور جاتا ہے.

پَہاڑی مَینا ٹِیلو

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہاڑی ٹِیلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہاڑی ٹِیلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone