تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگْنا" کے متعقلہ نتائج

پَگْنا

گھی وغیرہ میں تلے جانے کے بعد کھان٘ڈ کے شیرے میں (بغرض غلاف) ڈالا جانا، غلافا جانا، قوام کیا جانا، قوام میں لپیٹنا، شکر چڑھانا، شکر میں لت پت کرنا، غلافنا (مجازاً) عاشق ہونا، شیدا ہونا، مفتوں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگْنا کے معانیدیکھیے

پَگْنا

pagnaaपगना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَگْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل لازم

  • گھی وغیرہ میں تلے جانے کے بعد کھان٘ڈ کے شیرے میں (بغرض غلاف) ڈالا جانا، غلافا جانا، قوام کیا جانا، قوام میں لپیٹنا، شکر چڑھانا، شکر میں لت پت کرنا، غلافنا (مجازاً) عاشق ہونا، شیدا ہونا، مفتوں ہونا
  • چلنا

Urdu meaning of pagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghii vaGaira me.n tale jaane ke baad khaanD ke shere me.n (baGraz Galaaf) Daala jaana, Galaafaa jaana, qavaam kiya jaana, qavaam me.n lapeTnaa, shukr cha.Dhaanaa, shukr me.n lat pat karnaa, Galaafnaa (majaazan) aashiq honaa, shaidaa honaa, maftuu.n honaa
  • chalnaa

English meaning of pagnaa

Sanskrit, Hindi - Intransitive verb

  • coat sweetmeat with sugar
  • fall in love, adore

पगना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • शरबत, शोरे आदि के पाग में किसी खाद्य पदार्थ का पड़ कर उसके रस में भीगना। मीठे रस से ओत-प्रोत होना। जैसे मरब्बा बनाने के समय आँवले या आम का शीरे में पगना।
  • हिं० पागना का अ०। पागा जाना।
  • किसी वस्तु या पदार्थ का किसी गाढ़े तरल पदार्थ या रस से ओत-प्रोत होना; सराबोर होना
  • मिठाई आदि का चाशनी में डूबना
  • निमग्न होना
  • लिप्त होना
  • {ला-अ.} किसी के प्रेम में डूबना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَگْنا

گھی وغیرہ میں تلے جانے کے بعد کھان٘ڈ کے شیرے میں (بغرض غلاف) ڈالا جانا، غلافا جانا، قوام کیا جانا، قوام میں لپیٹنا، شکر چڑھانا، شکر میں لت پت کرنا، غلافنا (مجازاً) عاشق ہونا، شیدا ہونا، مفتوں ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone