تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگھا" کے متعقلہ نتائج

پَگھا

وہ لمبی رسّی جو گلے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تاکہ وہ گلّے سے باہر نہ ہو سکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے ، پی کوڑا ، پاچھن ، پیرن ؛ بھگوڑے بیل کے پچھلے پیر میں بان٘دھنے کی رسی ، پگھاڑ.

پَگھایا

کپڑے لوہے وغیرہ کا سوداگر .

پَگھال

ایک قسم کا سخت لوہا یا فولاد ؛ دھات.

پَگھار

رک : پگار .

پَگھارْنا

دھونا، دھلانا

پَگھاڑ

رک : پَگا ، پگھا.

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگھا کے معانیدیکھیے

پَگھا

paghaaपघा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پَگھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لمبی رسّی جو گلے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تاکہ وہ گلّے سے باہر نہ ہو سکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے ، پی کوڑا ، پاچھن ، پیرن ؛ بھگوڑے بیل کے پچھلے پیر میں بان٘دھنے کی رسی ، پگھاڑ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paghaa

Noun, Masculine

  • rope used for hobbling the cattle

पघा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह रस्सी जिससे पशु खूटे पर बाँधे जाते हैं
  • गाय, भैंस आदि के गले में बाँधी जाने वाली रस्सी; पगहा
  • वो लंबी रस्सी जो गले से जुदा होने या भटक जाने वाले जानवर के पिछले पैरों में बांध कर मैदान में चरने को छोड़ा जाता है ताकि वो गले से बाहर ना हो सके और दूसरे ढोरों के साथ चरता रहे, पी कूड़ा, पाछन, पेरिन , भगोड़े बैल के पिछले पैर में बांधने की रस्सी, पघाड़

پَگھا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone