تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگْڑی بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگْڑی بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

پَگْڑی بَدَلْنا

pag.Dii badalnaaपगड़ी बदलना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: رسم

  • Roman
  • Urdu

پَگْڑی بَدَلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھائی بنانا ، بھائی چارہ کرنا (رسم تھی کہ جب دو شخص باہم چارہ کرتے تو ایک دوسرے سے پگڑی بدل لیتے).

Urdu meaning of pag.Dii badalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaa.ii banaanaa, bhaa.ii chaaraa karnaa (rasm thii ki jab do shaKhs baaham chaaraa karte to ek duusre se pag.Dii badal lete)

English meaning of pag.Dii badalnaa

Compound Verb

  • exchange turbans as a sign of brotherly relations

पगड़ी बदलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पगड़ी बदल के याराना करना, भाई बनाना, भाईचारा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے

ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگْڑی بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگْڑی بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone