تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑْتال کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِساب

حساب کتاب، شمار، گنتی

اِحْتِسابی

بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

اِحْتِسابِ عَمَل

کام کرنے کی جوابدہی، احساس جوابدہی کے ساتھ کام کرنا

اِحْتِساباً

احتساب (رک) کی غرض سے ، احتساب کے لیے .

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑْتال کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَڑْتال کَرْنا

pa.Dtaal karnaaपड़ताल करना

محاورہ

مادہ: پَڑْتال

  • Roman
  • Urdu

پَڑْتال کَرْنا کے اردو معانی

  • حساب کی تنقیح کرنا، حساب ملانا، کسی معیار سے پرکھنا، نظر ثانی کرنا، ناپ تول وغیرہ کو دوبارہ جانچن٘ا

Urdu meaning of pa.Dtaal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab kii tanqiih karnaa, hisaab milaana, kisii mayaar se parakhnaa, nazar-e-saanii karnaa, naap tuul vaGaira ko dubaara jaanchnaa

English meaning of pa.Dtaal karnaa

  • check, inspect, audit

पड़ताल करना के हिंदी अर्थ

  • हिसाब किताब की जाँच करना, हिसाब मिलाना, निरीक्षण करना, किसी मानक पर परीक्षण करना, समीक्षा करना, नाप-तौल वग़ैरा का पुनर्मूल्यांकन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِحْتِساب

حساب کتاب، شمار، گنتی

اِحْتِسابی

بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

اِحْتِسابِ عَمَل

کام کرنے کی جوابدہی، احساس جوابدہی کے ساتھ کام کرنا

اِحْتِساباً

احتساب (رک) کی غرض سے ، احتساب کے لیے .

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑْتال کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑْتال کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone