تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدمنِی" کے متعقلہ نتائج

عاشِقی

عشق، محبّت، فریفتگی، دلدادگی، شیفتگی، حُسن پرستی، عاشق مزاجی، عاشق کی کیفیت یا حالت

عاشِقی کَرْنا

عشق کرنا ، محبت میں مبتلا ہونا ، چاہنا.

عاشِقی مَعْشُوقی

عشق بازی ، ناز وہ نیاز ، دل لگی.

عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں

یہ کام کچھ آسان نہیں ہے، کوئی مشقّت کا کام کرنا آسان نہیں ہے، عاشقی بہت مشکل ہے

عاشقی اور خالہ جی کا گھر

سونے میں خوشبو، خالہ کے گھر جانے میں کسی طرح کی روک ٹوک نہیں، کسی بھی لڑکی سے وہاں کھل کر پیار کیا جا سکتا ہے

عاشِقی کا شیوَہ

محبت کا طریقہ

عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھاس کھودیے

جس نے عشق نہیں کیا وہ گھسیارے کے برابر ہے

عاشِقی کا دَم بَھرنا

عشق جتانا، عاشق ہونا

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

عاشِقی اَور خالَہ جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والا، عشق میں مبتلا

عاشِقی اَگَر نَہ کِیجِیے تو کیا گھانْس کھودِیے

رک : عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھانْس کھودیے.

بے عاشِقَی

دعوائے عاشقی

عشق و عاشقی

عشق و محبت، عاشقی و معشوقی، محبت کے معاملات

جانِ عاشِقی

بَزْمِ عاشِقی

اِحْساسِ عاشِقی

تَمَنّائے عاشِقی

اِلْزامِ عاشِقی

اَنْجامِ عاشِقی

ابْتِدائے عاشِقی

آغَازِ عَاشِقِی

اِظْہارِ عاشِقی

بَدنام عاشِقی

بُنِیادِ عاشِقی

محبت کی بنیاد

تُحْفَۂ عاشِقی

آدابِ عاشِقی

محبت کے آداب، پیار کے اصول، عشق کے قواعد

تَرْکِ عاشِقی

نِیاز عاشِقی

تعلق ِعشق ، محبوب کی محبت ، عشق۔

پِنْدارِ عاشِقی

آلامِ عاشِقِی

محبت کی تکالیف، پیار کا درد، عشق کے مصائب، محبت کی مصیبتیں

تَپاکِ عاشِقی

تُخْمِ عاشِقی

پَرْوَر و عاشِقی

عشق و محبت ، محبت کے معاملات.

تَہذِیبِ رَسْمِ عاشِقی

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدمنِی کے معانیدیکھیے

پَدمنِی

padmaniiपदमनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

پَدمنِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نہایت نازک اندام اور حسین عورت، عورتوں کی اقسام چہار گانہ (پدمنی چترنی، سن٘کھنی، بستنی) میں سے قسم اعلیٰ کی عورت
  • لکشمی، چتوڑ کی مشہور رانی
  • زن آبی، جل مانس کی استری
  • کن٘ول کے بہت سے پھول جو اکھٹے اگے ہوں، کن٘ولوں سے بھرا ہوا تالاب، ایک قسم کا جادو
  • اس کی اصل پدم بمعنی کنول ہے جو بہت نازک خوبصورت پھول ہوتا ہے) مونث۔ اعلیٰ درجے کی نازک خوبصورت عورت کی ایک قسم، ہندوستان کی ایک مشہور رانی کا نام، دانیاں ہند نے باعتبار حسن و جمال عورتوں کے چار درجے مقرر کئے ہیں اول پدمنی، دوم چترنی، سوم سَنکنی، چہارم ہستنی، لوگوں کا خیال ہے کہ پدمنی اکثر چماروں میں پیدا ہوتی ہے

شعر

English meaning of padmanii

Noun, Feminine

  • exquisitely beautiful lady, woman of the first or most excellent of the four classes into which women are divided in ancient Hindu sexology, a paragon of feminine beauty and virtue
  • an epithet of Lakshmi, the goddess of fortune and wife of Vishnu
  • lotus, a multitude of lotuses or a lake abounding in them
  • a lotus-Nelumbium speciosum, a woman of the first and foremost classes-Padmini, Chitrini, Sankhini, Hastini

पदमनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पद्मिनी
  • इस की असल पद्म बमानी कंवल है जो बहुत नाज़ुक ख़ूबसूरत फूल होता है।) मुअन्नस। आला दर्जे की नाज़ुक ख़ूबसूरत औरत की एक क़िस्म। २। हिंदूस्तान की एक मशहूर रानी का नाम। दांयां हिंद ने बाअतबार हुस्न-ओ-जमाल औरतों के चार दर्जे मुक़र्रर किए हैं अव्वल पद्मिनी। दोम चतरनी। सोम सनकनी। चहारुम हस्तिनी। लोगों का ख़्याल है कि पद्मिनी अक्सर चमारों में पैदा होती है।
  • कमल का पौधा
  • कंवल के बहुत से फूल जो अखटे उगे हूँ , कंवलों से भरा हुआ तालाब , एक किस्म का जादू
  • ज़न आबी, जल मांस की इस्त्री
  • निहायत नाज़ुक इंदाम और हुसैन औरत, औरतों की इक़साम चहारगाना (पद्मिनी चतरनी, संख्नी, बस्तनी) में से क़िस्म आला की औरत
  • लक्ष्मी , चित्तौड़ की मशहूर रानी
  • कमल की नाल
  • कमलों का समूह
  • कमल से युक्त तालाब
  • मादा हाथी
  • कामशास्त्र के अनुसार स्त्रियों के चार प्रकारों में से एक श्रेष्ठ प्रकार।

پَدمنِی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدمنِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدمنِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone