تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا" کے متعقلہ نتائج

پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا

پَڑھ پَڑھ کَر کِھلانا

کوئی اسم یا دعا وغیرہ کسی چیز پر دم کر کے کسی خاص مقصد کے پیش نظر کسی کو کھلا دینا.

پَڑھ پَڑھ کے پُھونْکنا

دفع مرض یا دفع بلا کے لیے کوئی دعا یا اسم وغیرہ پڑھ کر کسی پر دم کرنا.

پَڑھ کے بَخْشْنا

ایصال ثواب کے لیے کلام پاک یا کسی سورۃ کی تلاوت کرنا.

پَڑھ کے پُھونْکنا

رک : پڑھ پڑھ کے پھون٘کنا.

ساری رامائن پَڑھ گَئے سُن کے پُوچھا سِیتا کِس کی جورُو تھی

رک : ساری زُلیخا سُن لی اور نہ معلوم ہوا کہ زُلیخا عورت تھی یا مرد

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا کے معانیدیکھیے

پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا

pa.Dh pa.Dh ke khilaanaaपढ़ पढ़ के खिलाना

English meaning of pa.Dh pa.Dh ke khilaanaa

  • cast a magic spell by making someone eat something that has been prepared by incantation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑھ پَڑھ کے کِھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone