تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچْپَن سالَہ قانُون" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

دَماماں

دمامہ (رک) کی جمع .

دَماماں کَرنا

نقارہ بجانا ، ڈھول پینٹا .

دَمامی

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارجی .

دَم کا دمامہ ہے

زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

فَتْح کے دَمامے بَجانا

جیتنے کی خوشی میں نقارے بجانا

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچْپَن سالَہ قانُون کے معانیدیکھیے

پَچْپَن سالَہ قانُون

pachpan-saala-qaanuunपच्पन-साला-क़ानून

وزن : 2222221

Roman

پَچْپَن سالَہ قانُون کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • وہ قانون جس کی رو سے ملازمان کو ۵۵ سال کی عمر میں پنشن پر جانا پڑتا تھا اور اب بھی جانا پڑتا ہے

Urdu meaning of pachpan-saala-qaanuun

Roman

  • vo qaanuun jis kii ro se mulaazimaan ko ५५ saal kii umr me.n painshan par jaana pa.Dtaa tha aur ab bhii jaana pa.Dtaa hai

पच्पन-साला-क़ानून के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह क़ानून जिसके अनुसार कर्मचारियों को 55 साल की आयु में पेंशन पर जाना पड़ता था और अब भी जाना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

دَماماں

دمامہ (رک) کی جمع .

دَماماں کَرنا

نقارہ بجانا ، ڈھول پینٹا .

دَمامی

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارجی .

دَم کا دمامہ ہے

زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

فَتْح کے دَمامے بَجانا

جیتنے کی خوشی میں نقارے بجانا

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچْپَن سالَہ قانُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچْپَن سالَہ قانُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone