تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَچْھتاوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَچْھتاوا کے معانیدیکھیے
پَچْھتاوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پچتاوا، شرمندگی، افسوس، پشیمانی، حسرت، ملال، ندامت
- مویشیوں کا ایک قسم کا مرض
شعر
ہار کے دکھ سے پچھتاوا بڑھ کر ہے فرازؔ
دکھ کا نہیں افسوس مگر افسوس کا ہے
ہم اپنے ساتھ لئے پھر رہے ہیں پچھتاوا
خیال لوٹ کے جانے کا گام گام ہوا
اسے گنوانے کا پچھتاوا گر نہیں تجھ کو
تری زبان پہ لفظ ملال کیوں آیا
English meaning of pachhtaavaa
Noun, Masculine
- repentance, remorse, compunction, regret
- a kind of animals disease
पछतावा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह संताप या दुःख जो कीसी की, की हुई बात पर पीछे से हो, अपने किए को बुरा समझने से होनेवाला रंज, अनुचित कार्य करने के बाद होने वाली आत्मग्लानि, पश्चात्ताप, अनुताप
- पशुओं का एक प्रकार का रोग
پَچْھتاوا کے مترادفات
پَچْھتاوا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَچْھتاوا)
پَچْھتاوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔