تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَچْھتانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَچْھتانا کے معانیدیکھیے
پَچْھتانا کے اردو معانی
فعل لازم
- پشیمان ہونا، بعد کو افسوس کرنا، نادم ہونا، ملال ہونا، رنج کرنا، پچتانا، اپنے کسی قول و فعل پر افسوس کرنا، اپنے کیے پر نادم ہونا
شعر
ہوا ہے جو سدا اس کو نصیبوں کا لکھا سمجھا
عدیمؔ اپنے کیے پر مجھ کو پچھتانا نہیں آتا
पछताना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- कोई अनुचित कार्य करके बाद में उसके लिए दुखी होना, अफ़सोस या पश्चाताप करना، पचताना
پَچْھتانا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَچْھتانا)
پَچْھتانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔