تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچْھنے دینا" کے متعقلہ نتائج

پَچْھنے

پچھنا (۱) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

پَچْھنے دینا

بھری سینگیاں لگانا، فصد کھولنا، گودنا، پچھنے لگانا

پَچْھنے کھانا

بھری سین٘گیاں لگوانا ، فصد کُھلوانا.

پَچْھنے مارنا

رک : پچھنے دینا.

پَچْھنے لَگانا

سینگی لگانا، نشتر یا استرے سے جسم کو گود کر خون نکالنا

پَچْھنے لَگْوانا

رک : پچھنے کھانا .

کوری پِیٹھ پَچْھنے لَگْنا

ناحق بدنام ہونا ، کسی جرم کی تہمت لگانا ، بہتان لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچْھنے دینا کے معانیدیکھیے

پَچْھنے دینا

pachhne denaaपछने देना

محاورہ

مادہ: پَچْھنے

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَچْھنے دینا کے اردو معانی

  • بھری سینگیاں لگانا، فصد کھولنا، گودنا، پچھنے لگانا
  • طعن و تشنیع کرنا ، طعنے دینا
  • جلانا، بھوننا

Urdu meaning of pachhne denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bharii siingiiyaa.n lagaanaa, fasd kholana, godana, pichhne lagaanaa
  • taan-o-tashniia karnaa, taane denaa
  • jalaanaa, bhuunnaa

English meaning of pachhne denaa

  • to scarify, cup, lance, to make incisions in a poppy-head (to procure opium).

पछने देना के हिंदी अर्थ

  • भरी सींगियाँ लगाना, रक्त-मोचन करना, गोदना, पछने लगाना
  • व्यंग एवं कटाक्ष करना, ताने देना
  • जलाना, भूनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچْھنے

پچھنا (۱) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

پَچْھنے دینا

بھری سینگیاں لگانا، فصد کھولنا، گودنا، پچھنے لگانا

پَچْھنے کھانا

بھری سین٘گیاں لگوانا ، فصد کُھلوانا.

پَچْھنے مارنا

رک : پچھنے دینا.

پَچْھنے لَگانا

سینگی لگانا، نشتر یا استرے سے جسم کو گود کر خون نکالنا

پَچْھنے لَگْوانا

رک : پچھنے کھانا .

کوری پِیٹھ پَچْھنے لَگْنا

ناحق بدنام ہونا ، کسی جرم کی تہمت لگانا ، بہتان لگنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچْھنے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچْھنے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone