تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچھاڑ دینا" کے متعقلہ نتائج

پَچھاڑ

۔ (ھ) مونث۔ زمین پر پیٹھ کے بل گرجانا۔

پَچھاڑ دینا

بیمار کر دینا، مضمحل کر دینا،مجازاً: مار ڈالنا

پَچھاڑ لینا

رک : پچھاڑنا (۱) ، کسی چیز کو ٹکرانا ، دے مارنا .

پَچھاڑ رَکْھنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پَچھاڑ ڈالْنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پَچھاڑ مارنا

گرا دینا ، دے مارنا .

پَچھاڑ کھانا

رک : پچھاڑیں کھانا .

پَچھاڑی

رک : پچھاڑ (۱) مع تحتی .

پَچھاڑیں

ہرانا

پَچھاڑْنا

رک : پچھنا (۲) .

پَچھاڑے کھانا

رک : پچھاڑیں کھانا .

پَچھاڑیں دینا

زمین پر لٹا لٹا دینا، پٹخنیاں دینا، تڑپا تڑپا دینا

پَچھاڑی مارْنا

فوج کے پیچھے سے یا پچھلے حصے پر حملہ کرنا

پَچھاڑیں کھانا

زمین پر لوٹا لوٹا پھرنا، پٹخنیاں کھانا، بار بار اپنے تئیں دے دے مارنا

پَچھاڑْیاں کھانا

رک : پچھاڑیں کھانا .

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پَٹّھا پَچھاڑ

اتنی طاقتوں عورت جو مرد کو پچھاڑدے ، بہت طاقتور عورت .

دُشْمَن پَچھاڑ

کُشی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ جب حڑیف نیچے ہو تو اپنا داہنا ہاتھ اس جئ دونوں رانو میں پیچھے سے ڈال کر لنگوٹ ناف کے پاس سے پکڑا جائے اور بایاں گُھٹنا ،اس کی گردن پر رکھ کر زور سے پلٹ کر چت کر دیا جائے .

دَھر پَچھاڑ

چت کر دینا ، جلدی سے پچھاڑ دینا ، شکست دینا .

لَتاڑ پَچھاڑ

اُکھاڑ پچھاڑ

اُکھاڑ پَچھاڑ

لگائی بجھائی، سازش

حَیوان پَچھاڑ

(کُشتی) وہ دان٘و جس میں حریف کی ٹھوڑی کو پکڑ کر اس کے سر کو مروڑتے ہوئے چت کیا جاتا ہے.

گاؤ پَچھاڑ

ایک دان٘و کا نام جس میں حریف کی گردن پکڑ کر زمین پر دے مارتے ہیں

گاو پَچھاڑ

کشتی کے ایک داؤں کا نام جس میں حریف کی گردن پکڑ کر دے مارتے ہیں

اُوکھاڑ پَچھاڑ

رک : اُکھاڑ پچھاڑ.

دِیو پَچھاڑ

(کُشی) ایک داؤ جس کی صورت پہ ہوتی ہے کہ اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بایاں پونہچا پکڑ کر اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی آنکھوں کی طرف بڑھاتے ہیں تاکہ حریف اپنی گردن کو اُونچی کرے پھر فوراً آگے پڑھ کر اس کے داہنے پیر کا موزہ نیچے کی طرف سے پکڑ کر اس کے ہاتھ اور ٹانگ کو دو قدم کھینچتے ہیں حریف گر کر چت ہو جاتا ہے

اُکھیڑ پَچھاڑ

رک : اکھاڑ پچھاڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچھاڑ دینا کے معانیدیکھیے

پَچھاڑ دینا

pachhaa.D denaaपछाड़ देना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَچھاڑ

دیکھیے: پَچھاڑْنا

  • Roman
  • Urdu

پَچھاڑ دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گرا دینا، چت کر دینا، ہرا دینا، مات کر دینا
  • بیمار کر دینا، مضمحل کر دینا،مجازاً: مار ڈالنا

Urdu meaning of pachhaa.D denaa

  • Roman
  • Urdu

  • gira denaa, chitt kar denaa, haraa denaa, maat kar denaa
  • biimaar kar denaa, muzmahil kar denaa,majaaznah maar Daalnaa

English meaning of pachhaa.D denaa

Compound Verb

  • to drop, to flatten, to defeat
  • make sick, make lazy, Metaphorically: to kill

पछाड़ देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गिरा देना, चित कर देना, हरा देना, मात कर देना, बीमार कर देना, सुस्त कर देना, प्रतीकात्मक: मार डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچھاڑ

۔ (ھ) مونث۔ زمین پر پیٹھ کے بل گرجانا۔

پَچھاڑ دینا

بیمار کر دینا، مضمحل کر دینا،مجازاً: مار ڈالنا

پَچھاڑ لینا

رک : پچھاڑنا (۱) ، کسی چیز کو ٹکرانا ، دے مارنا .

پَچھاڑ رَکْھنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پَچھاڑ ڈالْنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پَچھاڑ مارنا

گرا دینا ، دے مارنا .

پَچھاڑ کھانا

رک : پچھاڑیں کھانا .

پَچھاڑی

رک : پچھاڑ (۱) مع تحتی .

پَچھاڑیں

ہرانا

پَچھاڑْنا

رک : پچھنا (۲) .

پَچھاڑے کھانا

رک : پچھاڑیں کھانا .

پَچھاڑیں دینا

زمین پر لٹا لٹا دینا، پٹخنیاں دینا، تڑپا تڑپا دینا

پَچھاڑی مارْنا

فوج کے پیچھے سے یا پچھلے حصے پر حملہ کرنا

پَچھاڑیں کھانا

زمین پر لوٹا لوٹا پھرنا، پٹخنیاں کھانا، بار بار اپنے تئیں دے دے مارنا

پَچھاڑْیاں کھانا

رک : پچھاڑیں کھانا .

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پَٹّھا پَچھاڑ

اتنی طاقتوں عورت جو مرد کو پچھاڑدے ، بہت طاقتور عورت .

دُشْمَن پَچھاڑ

کُشی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ جب حڑیف نیچے ہو تو اپنا داہنا ہاتھ اس جئ دونوں رانو میں پیچھے سے ڈال کر لنگوٹ ناف کے پاس سے پکڑا جائے اور بایاں گُھٹنا ،اس کی گردن پر رکھ کر زور سے پلٹ کر چت کر دیا جائے .

دَھر پَچھاڑ

چت کر دینا ، جلدی سے پچھاڑ دینا ، شکست دینا .

لَتاڑ پَچھاڑ

اُکھاڑ پچھاڑ

اُکھاڑ پَچھاڑ

لگائی بجھائی، سازش

حَیوان پَچھاڑ

(کُشتی) وہ دان٘و جس میں حریف کی ٹھوڑی کو پکڑ کر اس کے سر کو مروڑتے ہوئے چت کیا جاتا ہے.

گاؤ پَچھاڑ

ایک دان٘و کا نام جس میں حریف کی گردن پکڑ کر زمین پر دے مارتے ہیں

گاو پَچھاڑ

کشتی کے ایک داؤں کا نام جس میں حریف کی گردن پکڑ کر دے مارتے ہیں

اُوکھاڑ پَچھاڑ

رک : اُکھاڑ پچھاڑ.

دِیو پَچھاڑ

(کُشی) ایک داؤ جس کی صورت پہ ہوتی ہے کہ اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بایاں پونہچا پکڑ کر اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی آنکھوں کی طرف بڑھاتے ہیں تاکہ حریف اپنی گردن کو اُونچی کرے پھر فوراً آگے پڑھ کر اس کے داہنے پیر کا موزہ نیچے کی طرف سے پکڑ کر اس کے ہاتھ اور ٹانگ کو دو قدم کھینچتے ہیں حریف گر کر چت ہو جاتا ہے

اُکھیڑ پَچھاڑ

رک : اکھاڑ پچھاڑ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچھاڑ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچھاڑ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone