تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاتھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاتھا کے معانیدیکھیے
پاتھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک باٹ جو چار سیر خام کے برابر ہوتا ہے
- ایک چھوٹا کیڑا جو اناج میں لگ جاتا ہے
- اناج، پانی، آسمان
- اتنی زمین جس میں ایک پاتھا اناج بویا جاسکے
- ایک بڑا ٹوکرا جس سے کھلیان میں راشی (اناج) ناپتے ہیں یہ ٹوکرا کسی خاص مقرر وزن کا نہیں ہوتا مختلف طرح کا استعمال ہوتا ہے یہ بیت کا بنا ہوا ہوتا ہے اس کی باڑھ بالکل سیدھی ہوتی ہے کہیں کہیں لوگ چمڑے سے بھی مڑھ لیتے ہیں اسے پاتھی اوور نلی بھی کہتے ہیں
- (زراعت) ہل کا ایک حصہ جسے چنڈوا بھی کہتے ہیں ، ہل کی کھون٘پی جس میں پھال جڑا ہوتا ہے
- کولھو ہان٘کنے والا
पाथा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक बाट जो चार सेर तौल के बराबर होता है
- एक छोटा कीड़ा जो अनाज में लग जाता है
- अनाज, पानी, आकाश
- इतनी ज़मीन जिसमें एक पाथा अनाज बोया जा सके
- एक बड़ा टोकरा जिससे खलियान में राशि (अनाज) नापते हैं यह टोकरा किसी विशेष निश्चित भार का नहीं होता भिन्न प्रकार का प्रयोग होता है यह बेत का बना हुआ होता है उसकी बाढ़ बिलकुल सीधी होती है कहीं-कहीं लोग चमड़े से भी मढ़ लेते हैं उसे पाथी ओवर नली भी कहते हैं
- (कृषि विज्ञान) हल का एक भाग जिसे चंडवा भी कहते हैं, हल की खोंपी जिसमें फाल जुड़ा होता है
- कोल्हू हाँकने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاتھا)
پاتھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔