تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاتال" کے متعقلہ نتائج

پاتال

۱. زمین کا سب سے نچلا طبقہ ، تحت الثریٰ ، سات طبقات میں سے آخری ساتواں ؛ ناگوں اژدہوں اور شیطانوں کا مسکن.

پاتال آنوْلَہ

آن٘ولے کی ایک خاص قسم ، رک : آنولہ.

پاتال گَنگا

نرک میں بہنے والی گن٘گا

پاتال تُمْبی

ایک قسم کی خود رو گھاس جو کھیتوں میں ہوتی ہے جس میں پیلے رن٘گ کے بچھو کے ڈن٘ک کے سے کان٘ٹے ہوتے ہیں مزے میں چرپری کڑوی دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے

پاتال آنوْلا

آن٘ولے کی ایک خاص قسم ، رک : آنولہ.

پاتال جَنْتَر

(ویدک) ادویات کا تیل یا عرق کشید کرنے کا ایک طریقہ جس میں ہان٘ڈی میں دوا بھر کر پہلو میں سوراخ کر کے اس میں نلی لگا کر آن٘چ دیتے ہیں تو تیل یا عرق نلی کے ذریعے نیچے رکھے ہوئے برتن میں ٹپکے لگتا ہے ، (حکمت) مغاریہ حمام ، طریق معکوس.

پاتال لوک

نرک کا سب سے زیادہ تکلیف دہ طبقہ ، اسفل السافلین.

پاتال کی خَبَر لانا

تہ یا گہرائی تک پہن٘چنا ، پوشیدہ راز یا چھپی ہوئی بات معلوم کر لینا.

پاتال کی خَبَر لینا

پاتال کی خبر لانا (رک) کا تعدیہ.

پاتالی

پاتال سے منسوب، پاتال میں رہنے والا، تحت الثریٰ میں بسنے والا

سَپْت پاتال

سات طبقے جو زمین کے نیچے ہیں اتال، دتال، سُتال، رساتال تلاتال، مہاتال، پاتال

آسْمان سے پاتال تَک جانا

انتہائی سعی اور كوشش كرنا، آسمان زمین كے قلابے ملانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاتال کے معانیدیکھیے

پاتال

paataalपाताल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پاتال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. زمین کا سب سے نچلا طبقہ ، تحت الثریٰ ، سات طبقات میں سے آخری ساتواں ؛ ناگوں اژدہوں اور شیطانوں کا مسکن.
  • ۲. ایک برتن جس میں دھاتوں کو کشتہ کرتے ہیں.
  • ۳. سمندری آگ.
  • ۴. غار ، گڑھا ، گپھا ، بل.

شعر

Urdu meaning of paataal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. zamiin ka sab se nichlaa tabqa, tahat alasraa, saat tabqaat me.n se aaKhirii saatvaa.n ; naago.n aZHadho.n aur shaitaano.n ka maskan
  • ۲. ek bartan jis me.n dhaato.n ko kushta karte hai.n
  • ۳. samundrii aag
  • ۴. Gaar, ga.Dhaa, guphaa, bil

English meaning of paataal

Noun, Masculine

  • one of the seven nether regions, which in Hindu lore is the abode of serpents and demons, abyss, chasm

पाताल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पृथ्वी के नीचे के कल्पित सात लोकों में से एक जो सबसे नीचे है और जिसमें नाग लोग वास करते हुए माने गये हैं, नाग लोक, अन्य ६ लोक ये हैं-अतल, वितल, सुतल, रसातल, तलातल और महातल, ग़ार, गड्ढा, गुफा, बिल
  • एक बर्तन जिसमें धातु को पिघलाते हैं, समुंद्री आग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاتال

۱. زمین کا سب سے نچلا طبقہ ، تحت الثریٰ ، سات طبقات میں سے آخری ساتواں ؛ ناگوں اژدہوں اور شیطانوں کا مسکن.

پاتال آنوْلَہ

آن٘ولے کی ایک خاص قسم ، رک : آنولہ.

پاتال گَنگا

نرک میں بہنے والی گن٘گا

پاتال تُمْبی

ایک قسم کی خود رو گھاس جو کھیتوں میں ہوتی ہے جس میں پیلے رن٘گ کے بچھو کے ڈن٘ک کے سے کان٘ٹے ہوتے ہیں مزے میں چرپری کڑوی دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے

پاتال آنوْلا

آن٘ولے کی ایک خاص قسم ، رک : آنولہ.

پاتال جَنْتَر

(ویدک) ادویات کا تیل یا عرق کشید کرنے کا ایک طریقہ جس میں ہان٘ڈی میں دوا بھر کر پہلو میں سوراخ کر کے اس میں نلی لگا کر آن٘چ دیتے ہیں تو تیل یا عرق نلی کے ذریعے نیچے رکھے ہوئے برتن میں ٹپکے لگتا ہے ، (حکمت) مغاریہ حمام ، طریق معکوس.

پاتال لوک

نرک کا سب سے زیادہ تکلیف دہ طبقہ ، اسفل السافلین.

پاتال کی خَبَر لانا

تہ یا گہرائی تک پہن٘چنا ، پوشیدہ راز یا چھپی ہوئی بات معلوم کر لینا.

پاتال کی خَبَر لینا

پاتال کی خبر لانا (رک) کا تعدیہ.

پاتالی

پاتال سے منسوب، پاتال میں رہنے والا، تحت الثریٰ میں بسنے والا

سَپْت پاتال

سات طبقے جو زمین کے نیچے ہیں اتال، دتال، سُتال، رساتال تلاتال، مہاتال، پاتال

آسْمان سے پاتال تَک جانا

انتہائی سعی اور كوشش كرنا، آسمان زمین كے قلابے ملانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone