تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاتال جَنْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاتال جَنْتَر کے معانیدیکھیے
پاتال جَنْتَر کے اردو معانی
- (ویدک) ادویات کا تیل یا عرق کشید کرنے کا ایک طریقہ جس میں ہان٘ڈی میں دوا بھر کر پہلو میں سوراخ کر کے اس میں نلی لگا کر آن٘چ دیتے ہیں تو تیل یا عرق نلی کے ذریعے نیچے رکھے ہوئے برتن میں ٹپکے لگتا ہے ، (حکمت) مغاریہ حمام ، طریق معکوس.
English meaning of paataal-ja.ntar
- an apparatus for calcining and subliming metals and preparing medicines
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاتال جَنْتَر)
پاتال جَنْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔