تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے" کے متعقلہ نتائج

بُعْد

فاصلہ، دُوری، تفاوُت، فرق، مسافت

بُعْدِ مَشرِقَین

رک : بعد المشرقین.

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بُعْدِ رَابِع

(طول عرض وعمق کے علاوہ) چوتھی دوری، بعد زمانی

بُعْدِ مَفْطُور

(فلسفہ) وہ دوری جو موہوم نہ ہو بلکہ موجود اور مادے سے مجرد اور بذاتہ قایم ہو، (اشراقین کے نزدیک) مکان.

بُعدِیَت

دور ہونے کی کیفیت ، دودی کی صورت حال ، دودی کا عمل.

بُعْدِ فِیما بَین

درمیانی فاصلہ، جو دو چیزوں کے درمیان ہو

بُعْدَ القُطبَین

رک: بیدالمشرقین جو زیادہ مستعمل ہے.

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُعْدَ المَشْرِقَین

مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

مُوسِیقی بُعْد

(طبیعیات) دو سروں کا درمیانی وقفہ یا فاصلہ جو ارتعاشوں کے تعددوں کی نسبت سے کم یا زیادہ ہوتا ہے

مَکانی بُعد

ایک مقام سے دوسرے مقام کا فاصلہ ، بُعد مکانی ۔

مُتَساوِیُ البُعد

(اقلیدس) جن کا فاصلہ آپس میں برابر ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے کے معانیدیکھیے

پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے

paasaa pa.De anaa.Dii jiiteपासा पड़े अनाड़ी जीते

ضرب المثل

Roman

پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے کے اردو معانی

  • جوئے کی ہار جیت اناڑی اورکھلاڑی پر موقوف نہیں ہے پاسے کے داؤں پر ہے
  • جوئے میں اکثر اناڑی جیت جاتا ہے، قسمت عموماً اناڑی کا ساتھ دیتی ہے
  • پانسا پڑنے سے اناڑی بھی جیتتا ہے

Urdu meaning of paasaa pa.De anaa.Dii jiite

Roman

  • joy kii haar jiit anaa.Dii aur khilaa.Dii par mauquuf nahii.n hai paase ke par huy
  • joy me.n aksar anaa.Dii jiit jaataa hai, qismat umuuman anaa.Dii ka saath detii hai
  • paa.nsa pa.Dne se anaa.Dii bhii jiittaa hai

पासा पड़े अनाड़ी जीते के हिंदी अर्थ

  • जुए की हार जीत अनाड़ी और खिलाड़ी पर निर्भर नहीं है पासे के दाँव पर है
  • जुए में प्राय: अनाड़ी जीत जाता है, भाग्य प्राय: अनाड़ी का साथ देती है
  • पाँसा पड़ने से अनाड़ी भी जीतता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُعْد

فاصلہ، دُوری، تفاوُت، فرق، مسافت

بُعْدِ مَشرِقَین

رک : بعد المشرقین.

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بُعْدِ رَابِع

(طول عرض وعمق کے علاوہ) چوتھی دوری، بعد زمانی

بُعْدِ مَفْطُور

(فلسفہ) وہ دوری جو موہوم نہ ہو بلکہ موجود اور مادے سے مجرد اور بذاتہ قایم ہو، (اشراقین کے نزدیک) مکان.

بُعدِیَت

دور ہونے کی کیفیت ، دودی کی صورت حال ، دودی کا عمل.

بُعْدِ فِیما بَین

درمیانی فاصلہ، جو دو چیزوں کے درمیان ہو

بُعْدَ القُطبَین

رک: بیدالمشرقین جو زیادہ مستعمل ہے.

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُعْدَ المَشْرِقَین

مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

مُوسِیقی بُعْد

(طبیعیات) دو سروں کا درمیانی وقفہ یا فاصلہ جو ارتعاشوں کے تعددوں کی نسبت سے کم یا زیادہ ہوتا ہے

مَکانی بُعد

ایک مقام سے دوسرے مقام کا فاصلہ ، بُعد مکانی ۔

مُتَساوِیُ البُعد

(اقلیدس) جن کا فاصلہ آپس میں برابر ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاسا پَڑے اَناڑی جِیتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone