تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاسِ اَدَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاسِ اَدَب کے معانیدیکھیے
پاسِ اَدَب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ادب کا لحاظ پاس، دوسرے کی عزت کا خیال
شعر
بے تکلف آ گیا وہ مہ دم فکر سخن
رہ گیا پاس ادب سے قافیہ آداب کا
ہم نے تو پاس ادب میں بندہ پرور کہہ دیا
اور وہ سمجھے کہ سچ میں بندہ پرور ہو گئے
English meaning of paas-e-adab
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- honour, respect, feeling of respect
पास-ए-अदब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी की प्रतिष्ठा का ख़याल, प्रतिष्ठा के अनुसार उसका आदर-सत्कार, अदब का पास-लिहाज़, दूसरे की इज़्ज़त का ख़्याल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاسِ اَدَب)
پاسِ اَدَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔