تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارس پِیپَل" کے متعقلہ نتائج

پِیْپَل

برگد کی نوع کا ایک بڑا سایہ دار درخت جو برصغیر میں تقریباً ہر جگہ پایا جاتا ہے یہ اون٘چائی میں برگد کے برابر ہی ہوتا ہے لیکن اس میں برگد کی طرح جٹائیں نہیں پھوٹتیں اس کے پتے گول ہوتے ہیں اور آگے کی طرف لمبی گاودم نوک ہوتی ہے چھال سفید اور چکنی ہوتی ہے لکڑی پولی اور کمزور ہوتی ہے اور جلانے کے سوا اور کسی کام کی نہیں ہوتی اس کی پیپلی (پھل) برگد کے پھل کی نسبت چھوٹی اور گول اور پکنے پر میٹھی ہوتی ہے پھل لگنے کا موسم بیساکھ جیٹھ ہے اس کی ڈالیوں پر لاکھ کے کیڑے پیدا ہوتے اور پالے جاتے ہیں چھال کے ریشوں سے میانمار والے ایک قسم کا ہرا کاغذ بناتے ہیں ہندو اس درخت کو بہت متبرک مانتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پارس پِیپَل کے معانیدیکھیے

پارس پِیپَل

paars-piipalपार्स-पीपल

وزن : 2122

پارس پِیپَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت پیپل کی ایک قسم، جس کے پھول اور پتے بڑے زرد وسرخ وسفید ہوتے ہیں اس کے تقریباً تمام اجزا دوا میں مستعمل ہیں، لاط Hibiscus populneoides : یاط : Populneus
  • ایک پھول دار پودا، شقائق، لالہ

English meaning of paars-piipal

Noun, Masculine

  • pipal-like tree with flowers resembling okra seed pods

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارس پِیپَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارس پِیپَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone