تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارَس ناتھ" کے متعقلہ نتائج

پارس

(زنانوں کی اصطلاح) مرد.

پَارْسِی

ایران یعنی فارس کا رہنے والا، فارس کا باشندہ

پارسہ

भिक्षुक, भिखारी, फ़कीर, मॅगता।।

پارسا

پاک دامن، پرہیزگار، گناہوں سے دور رہنے والا

پَارَسْیَہ

ملک فارس

پارْسِک

فارسی، پارسی، ایرانی

پَاْرسِیْک

جدید ایران کا قدیم نام، ملک فارس

پارَس ناتھ

پارس کی صفت رکھنے والا ؛ پارس پتھرکا مالک.

پارْسائی

پارسا کا عمل یا حالت، نیکی، پاکی، عفت، زہد، پرہیزگاری

پارسَنْگ

पासंग, तराजू का पसँगा

پارَس پَتَھر

رک : پارس معنی نمبر۱.

پارَس پَتَّھر

رک : پارس معنی نمبر۱.

پارَس بِچُّھو

بچھو کی ایک قسم

پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس

جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے

پارس بَن جانا

قابل ہو جانا، لائق ہو جانا

پارس پِیپَل

درخت پیپل کی ایک قسم، جس کے پھول اور پتے بڑے زرد وسرخ وسفید ہوتے ہیں اس کے تقریباً تمام اجزا دوا میں مستعمل ہیں، لاط Hibiscus populneoides : یاط : Populneus

پار سَنْجوگ

نباتیات دو زواجوں کا ملاپ یا پیوند ، نر اور مادہ زواجوں کا اتصال ، انگ : Cross-conjugation .

پارْسْلی

ایک پتے دار سبزی جو عموماً سلاد اور شوربہ بنانے کے کام آتی ہے پھول سفید پتے خوشبوودار اور کھانے کی زیبائش کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، لاط : Carum Petroselinum.

پارْسْنِپ

ایک پودا زرد پھولوں کا اور جڑ ہلکے زرد رن٘گ کی ہوتی ہے جو کھانوں میں بطورو سلاد استعمال کرتے ہیں ، لاط : Pastinaca sativa یا Peu Cedanum sativum.

پارْسْلے

جو پارَس سے کنْچَن اُپجے سو پارَس ہے کانْچ، جو پارَس سے پارَس اُپجے سو پارَس ہے سانْچ

اچھا کام وہی ہے جس کا نتیجہ اچھا ہو جس کا نتیجہ برا ہو وہ کام بھی برا ہے

دَہْلِیزِ پارَس

مراد : حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کا مسکن ، مدینۂ منورہ ، مکّہ شریف.

کھٹیا کھلا بٹیا پارس

عورت جب حاملہ ہو تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

پارْسَل

پلندہ، گٹھا، بقچہ، بستہ، ڈاک یا ریل سے روانہ کرنے کے لیے باندھا ہوا پلندہ یا گٹھری

پارْسَن

پارسی (الف) ، (ب) (رک) کی تانیثث.

پار سال

آئندہ سال، اگلے سال

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس

عورت جب حاملہ ہوتی ہے تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

پارْسَل ہونا

کسی شخص کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا جانا(بطوور استہزا).

فُلانَہ پَارَس پَتَّھر ہے

خوش نصیب ہے .

فُلانا پارَس پَتَّھر ہے

خوش نصیب ہے .

چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے

چالاکوں کے پاس مال ضرور ہوتا ہے، یعنی قیمتی چیزیں ایسی جگہ سے نکل آتی ہیں جہاں بالکل امید نہیں ہوتی

سَنْگِ پارْس

(حجریات) ایک قسم کا پتّھر جس کی نسبت مشہور ہے کہ لوہے سے چھو جائے تو اُسے سونا بنا دیتا ہے ، پارس پتّھر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پارَس ناتھ کے معانیدیکھیے

پارَس ناتھ

paaras-naathपारस-नाथ

وزن : 2221

موضوعات: جین

  • Roman
  • Urdu

پارَس ناتھ کے اردو معانی

صفت

  • پارس کی صفت رکھنے والا ؛ پارس پتھرکا مالک.

Urdu meaning of paaras-naath

  • Roman
  • Urdu

  • paars kii sifat rakhne vaala ; paars patthar ka maalik

English meaning of paaras-naath

Adjective

  • name of an arhat , the Jain pontiff, name of a mountain in Bengal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پارس

(زنانوں کی اصطلاح) مرد.

پَارْسِی

ایران یعنی فارس کا رہنے والا، فارس کا باشندہ

پارسہ

भिक्षुक, भिखारी, फ़कीर, मॅगता।।

پارسا

پاک دامن، پرہیزگار، گناہوں سے دور رہنے والا

پَارَسْیَہ

ملک فارس

پارْسِک

فارسی، پارسی، ایرانی

پَاْرسِیْک

جدید ایران کا قدیم نام، ملک فارس

پارَس ناتھ

پارس کی صفت رکھنے والا ؛ پارس پتھرکا مالک.

پارْسائی

پارسا کا عمل یا حالت، نیکی، پاکی، عفت، زہد، پرہیزگاری

پارسَنْگ

पासंग, तराजू का पसँगा

پارَس پَتَھر

رک : پارس معنی نمبر۱.

پارَس پَتَّھر

رک : پارس معنی نمبر۱.

پارَس بِچُّھو

بچھو کی ایک قسم

پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس

جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے

پارس بَن جانا

قابل ہو جانا، لائق ہو جانا

پارس پِیپَل

درخت پیپل کی ایک قسم، جس کے پھول اور پتے بڑے زرد وسرخ وسفید ہوتے ہیں اس کے تقریباً تمام اجزا دوا میں مستعمل ہیں، لاط Hibiscus populneoides : یاط : Populneus

پار سَنْجوگ

نباتیات دو زواجوں کا ملاپ یا پیوند ، نر اور مادہ زواجوں کا اتصال ، انگ : Cross-conjugation .

پارْسْلی

ایک پتے دار سبزی جو عموماً سلاد اور شوربہ بنانے کے کام آتی ہے پھول سفید پتے خوشبوودار اور کھانے کی زیبائش کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، لاط : Carum Petroselinum.

پارْسْنِپ

ایک پودا زرد پھولوں کا اور جڑ ہلکے زرد رن٘گ کی ہوتی ہے جو کھانوں میں بطورو سلاد استعمال کرتے ہیں ، لاط : Pastinaca sativa یا Peu Cedanum sativum.

پارْسْلے

ایک پتے دار سبزی جو عموماً سلاد اور شوربہ بنانے کے کام آتی ہے پھول سفید پتے خوشبوودار اور کھانے کی زیبائش کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، لاط : Carum Petroselinum.

جو پارَس سے کنْچَن اُپجے سو پارَس ہے کانْچ، جو پارَس سے پارَس اُپجے سو پارَس ہے سانْچ

اچھا کام وہی ہے جس کا نتیجہ اچھا ہو جس کا نتیجہ برا ہو وہ کام بھی برا ہے

دَہْلِیزِ پارَس

مراد : حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کا مسکن ، مدینۂ منورہ ، مکّہ شریف.

کھٹیا کھلا بٹیا پارس

عورت جب حاملہ ہو تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

پارْسَل

پلندہ، گٹھا، بقچہ، بستہ، ڈاک یا ریل سے روانہ کرنے کے لیے باندھا ہوا پلندہ یا گٹھری

پارْسَن

پارسی (الف) ، (ب) (رک) کی تانیثث.

پار سال

آئندہ سال، اگلے سال

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس

عورت جب حاملہ ہوتی ہے تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

پارْسَل ہونا

کسی شخص کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا جانا(بطوور استہزا).

فُلانَہ پَارَس پَتَّھر ہے

خوش نصیب ہے .

فُلانا پارَس پَتَّھر ہے

خوش نصیب ہے .

چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے

چالاکوں کے پاس مال ضرور ہوتا ہے، یعنی قیمتی چیزیں ایسی جگہ سے نکل آتی ہیں جہاں بالکل امید نہیں ہوتی

سَنْگِ پارْس

(حجریات) ایک قسم کا پتّھر جس کی نسبت مشہور ہے کہ لوہے سے چھو جائے تو اُسے سونا بنا دیتا ہے ، پارس پتّھر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارَس ناتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارَس ناتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone