تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے" کے متعقلہ نتائج

مَنجدھار

بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو)؛ (مجازاً) تلاطم، طوفان

منجدھار میں ہونا

دریا کی بیچ کی دھار میں پھنسنا، سخت مصیبت یا بلا میں پھنسنا جس سے رہائی دشوار ہو

مَنجدھار میں پَڑنا

be in great trouble or difficulty, be in the midst of a crisis

مَنجدھار کا آدمی

خطرات سے کھیلنے والا، مشکلوں کا سامنا کرنے والا شخص، جری آدمی

ناؤ مَنجدھار میں ڈولنا

مصیبت میں پھنسنا ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

معاملے کا پیچ دار اور مشکل ہو جانا

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

دُنْیادَرْیا کی مَنجْدھار ہے

دنیا خطرناک ہے اس میں احتیاط سے رہنا چاہیے ، دنیا خطرے کی جگہ ہے

وہ ڈُوبیں مَنجدھار جِن پر بھاری بوجھ

وہی ڈوبتے ہیں جو بہت سا بار اپنے ذمہ لے لیتے ہیں یعنی مالداروں ہی کو نقصان ہوتا ہے

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

(کنایۃً) معاملہ کا پیچیدا اور مشکل ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے کے معانیدیکھیے

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

paapii kii naav ma.njdhaar me.n Duubtii haiपापी की नाव मंजधार में डूबती है

نیز : پاپی کی ناؤ ڈوبے پر ڈوبے, پاپی کی ناؤ بھر کے ڈوبے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے کے اردو معانی

  • بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے
  • جھوٹ کی سزا ایک ہی دفعہ مل جاتی ہے
  • گناہ کی سزا گناہگار کے عروج کے وقت ملتی ہے
  • پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہو گا، برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے
  • پاپی پہلے کامیاب ہوتا ہے لیکن آخر میں ختم ہو جاتا ہے

Urdu meaning of paapii kii naav ma.njdhaar me.n Duubtii hai

  • Roman
  • Urdu

  • badii ka samar bahut jald vasuul honaa hai
  • jhuuT kii sazaa ek hii dafaa mil jaatii hai
  • gunaah kii sazaa gunaahgaar ke uruuj ke vaqt miltii hai
  • paapii chaahe kitne uruuj par ho zaruur tabaah hogaa, buraa.ii ka natiija zaruur buraa hotaa hai
  • paapii pahle kaamyaab hotaa hai lekin aaKhir me.n Khatm ho jaataa hai

English meaning of paapii kii naav ma.njdhaar me.n Duubtii hai

  • a sinner is ultimately ruined

पापी की नाव मंजधार में डूबती है के हिंदी अर्थ

  • बुराई का फल बहुत जल्द प्राप्त होना है
  • झूठ का दंड एक ही बार मिल जाता है
  • गुनाह का दंड गुनाहगार के उन्नति के समय मिलता है
  • पापी चाहे कितनी उन्नति कर चुका हो अवश्य तबाह होगा, बुराई का परिणाम अवश्य बुरा होता है
  • पापी पहले सफल होता है परंतु अंत में नष्ट हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنجدھار

بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو)؛ (مجازاً) تلاطم، طوفان

منجدھار میں ہونا

دریا کی بیچ کی دھار میں پھنسنا، سخت مصیبت یا بلا میں پھنسنا جس سے رہائی دشوار ہو

مَنجدھار میں پَڑنا

be in great trouble or difficulty, be in the midst of a crisis

مَنجدھار کا آدمی

خطرات سے کھیلنے والا، مشکلوں کا سامنا کرنے والا شخص، جری آدمی

ناؤ مَنجدھار میں ڈولنا

مصیبت میں پھنسنا ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

معاملے کا پیچ دار اور مشکل ہو جانا

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

دُنْیادَرْیا کی مَنجْدھار ہے

دنیا خطرناک ہے اس میں احتیاط سے رہنا چاہیے ، دنیا خطرے کی جگہ ہے

وہ ڈُوبیں مَنجدھار جِن پر بھاری بوجھ

وہی ڈوبتے ہیں جو بہت سا بار اپنے ذمہ لے لیتے ہیں یعنی مالداروں ہی کو نقصان ہوتا ہے

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

(کنایۃً) معاملہ کا پیچیدا اور مشکل ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone