تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپ کَرْم" کے متعقلہ نتائج

پاپ

گناہ، اس فعل کا ارتکاب جو مذہب یا قانون میں ممنوع ہو یا اس فعل کا ترک جس کا حکم ہو

پاپیں

رک : پاپی.

پانپ

پاپ

پاپ دَھن

گناہ ختم کرنے والا ، جس سے گناہ ختم ہو جائے

پاپ روگ

امراض خبیثہ، برص، جذام، آتشک وغیرہ، جن کے متعلق مشہور ہے کہ پچھلے جنم کے کسی گناہ کی سزا دینے کے لئے لاحق کئے جاتے ہیں

پاپ دُکھ

گناہ کی زندگی گذارنے کے نتیجے میں سزا ملنے کا عمل ، پریشانی .

پاپ بُدھ

بد سرشت ، بد طینت ؛ شریر ؛ بد ذات ؛ بد چلن ، بد کار ؛ پاپی ، ادھرمی

پاپ گرَہ

کرشن اشٹمی سے شکل اشٹمی تک کا چاند، وہ چاند جو دیکھنے میں آدھے سے کم ہو

پاپ کَر

رک : پاپ کار (الف) ، گناہ کرنے والا ، گناہگار

پاپ گَت

بد قسمت ، بد نصیب .

پاپ کَشْیَہ

گناہ ختم ہونے کا عمل ؛ وہ مقام جہاں جانے سے گناہ مٹ جاتے ہیں ؛ تیرتھ .

پاپ گُن

چھند شاستر کے مطابق ٹھگوں کا آٹھواں بھید

پاپ مان

گناہگار ، برا ، بد معاش .

پاپ کار

برا فعل ، جرم ، برا کام

پاپ ہار

برائیوں کو دور کرنے والا ، گناہوں کو مٹانے والا.

پاپ پَھل

برے نتیجے والا ، برے انجام والا ؛ منحوس ، بدشگون ، بدثمر

پاپ پَتی

یار ، آشنا ؛ عاشق مزاج ، حسن پرست ، دل پھین٘ک ؛ بان٘کا ؛ عشق باز

پاپ گَھن

پاپ کو تباہ کرنے والا ؛ پاپ کو معاف کرنے والا .

پاپ رُوپ

سراپا گناہ ، گناہوں کا پتلا ، دُشٹ .

پاپ ناشی

گناہ سے پاک کرنے والا ، گناہ دھو ڈالنے والا.

پاپ پُرش

گناہوں اور برائیوں کی تجسیم یا تشخص ، گناہوں کا پتلا ،

پاپ گَتی

بد نصیب ، بد قسمت ، رک : پاپ گت

پاپ کَلْپ

گناہ گار کا سا کردار رکھنے والا .

پاپ کرِت

رک : پاپ کارک

پاپ کَرْم

نامناسب کام ، برا کام ، وہ کام جس کے کرنے سے گناہ ہو

پاپ پَڑْنا

گناہ ہونا ؛ کٹھن ہوجانا ، قوت سے باہر ہوجانا

پاپ روگی

جسے کوئی پاپ روگ (رک) ہوا ہو

پاپ یُکْت

گناہ سے متعلق ، پُر گناہ.

پاپ دَرْشی

برائیوں پر نظر رکھنے والا ، عیب جو ، حرف گیر ، عیب بین ، بدخواہ ، بداندیش ؛ برا فعل ، برائی

پاپ مَتی

بدکار عورت ، گناہ گار عورت .

پاپ کاری

گناہ کا کام کرنے والا .

پاپ نَگَر

وہ بستی جہاں گناہ بکثرت ہوتے ہوں ، وہ جگہ جہاں ظلم و ستم کا دور دورہ ہو.

پاپ آدِھین

گناہ میں ملوث ، گناہ کا عادی

پاپ بُدّھی

بدخو ؛ عیاش طبع ؛ ذہنی بیمار ؛ گناہ پسند ؛ مخرب اخلاق ؛ کم بخت ، بد بخت ؛ مردود .

پاپ چیلی

ایک بیلدار پودا ، لاط : Clypea Hernandifolia .

پاپ جَھڑْنا

گناہ کا دھلنا ؛ گناہ دور ہو جانا.

پاپ لینا

گناہ یا عذاب اپنے سر لینا.

پاپ آچار

بد چلن ؛ آوارہ ؛ شریر ، بد

پاپ دِرِشْوَن

گناہ کے فعل سے واقف ، گناہ سے باخبر ، گناہ یا برائیوں میں ڈوبا ہوا ، گناہ آلودہ

پاپ کارَک

گناہگار

پاپ مُکْشَن

گناہوں سے معافی ، آزادی ، بخشش ، نجات ، مغفرت ، رک : پاپ مکتی.

پاپ آتْما

بد طینت ، بد سرشت ؛ مجرم ، گنہگار

پاپ ہارَک

رک : پاپ ہار.

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پاپْڑی

جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.

پاپ مُکْتی

کسی گناہ جرم یا قصور سے آزاد ہوجانے چھوٹ جانے بخشے جانے یا برائیوں سے چھٹکارا مل جانے کی حالت ، گناہ کی زندگی سے توبہ کرلینے کا عمل.

پاپ چَڑْھنا

دوش لگنا ، عذاب یا گناہ ہونا

پاپ موچَن

رک : پاپ مُکشن.

پاپ کَھنْڈَن

برائیوں اور برے کاموں کو جڑ سے اکھاڑنے کا عمل .

پاپ کَرْتا

رک : پاپ کارتا .

پاپ کَرْما

جس کی قسمت میں پاپ لکھا ہو .

پاپ موچَھن

رک : پاپ مُکشن.

پاپ مانْنا

اعتراف گناہ یا اعتراف جرم کرنا ، غلطی کا اعتراف کرنا .

پاپائی

پاپ (۲) سے منسوب .

پاپ کَرْنا

حرکت بے جا کرنا، گناہ کرنا

پاپ لَگْنا

مصیبت میں پھنسنا، عذاب یا ہتیا پلے بندھنا، روگ لگنا، مجرم قرار پانا، گنہگار ٹھہرنا، گناہ ہونا

پاپ کَٹْنا

مصیبت سے دور ہونا، گناہ معاف ہونا، تکلیف سے بچنا

پاپ ہَرنا

آوا گون سے نجات دلانا ، گناہ دور کرنا ، گناہ معاف کرنا یا کرانا.

پاپڑ

مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے

پاپ آچرَن

گناہ کی زندگی، برے کاموں کے پیچھے لگنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپ کَرْم کے معانیدیکھیے

پاپ کَرْم

paap-karmपाप-कर्म

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پاپ کَرْم کے اردو معانی

صفت

  • نامناسب کام ، برا کام ، وہ کام جس کے کرنے سے گناہ ہو

Urdu meaning of paap-karm

  • Roman
  • Urdu

  • naamunaasib kaam, buraa kaam, vo kaam jis ke karne se gunaah ho

पाप-कर्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह काम जिसके करने में पाप हो, अनुचित कार्य, बुरा काम
  • धर्म विरुद्ध कर्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاپ

گناہ، اس فعل کا ارتکاب جو مذہب یا قانون میں ممنوع ہو یا اس فعل کا ترک جس کا حکم ہو

پاپیں

رک : پاپی.

پانپ

پاپ

پاپ دَھن

گناہ ختم کرنے والا ، جس سے گناہ ختم ہو جائے

پاپ روگ

امراض خبیثہ، برص، جذام، آتشک وغیرہ، جن کے متعلق مشہور ہے کہ پچھلے جنم کے کسی گناہ کی سزا دینے کے لئے لاحق کئے جاتے ہیں

پاپ دُکھ

گناہ کی زندگی گذارنے کے نتیجے میں سزا ملنے کا عمل ، پریشانی .

پاپ بُدھ

بد سرشت ، بد طینت ؛ شریر ؛ بد ذات ؛ بد چلن ، بد کار ؛ پاپی ، ادھرمی

پاپ گرَہ

کرشن اشٹمی سے شکل اشٹمی تک کا چاند، وہ چاند جو دیکھنے میں آدھے سے کم ہو

پاپ کَر

رک : پاپ کار (الف) ، گناہ کرنے والا ، گناہگار

پاپ گَت

بد قسمت ، بد نصیب .

پاپ کَشْیَہ

گناہ ختم ہونے کا عمل ؛ وہ مقام جہاں جانے سے گناہ مٹ جاتے ہیں ؛ تیرتھ .

پاپ گُن

چھند شاستر کے مطابق ٹھگوں کا آٹھواں بھید

پاپ مان

گناہگار ، برا ، بد معاش .

پاپ کار

برا فعل ، جرم ، برا کام

پاپ ہار

برائیوں کو دور کرنے والا ، گناہوں کو مٹانے والا.

پاپ پَھل

برے نتیجے والا ، برے انجام والا ؛ منحوس ، بدشگون ، بدثمر

پاپ پَتی

یار ، آشنا ؛ عاشق مزاج ، حسن پرست ، دل پھین٘ک ؛ بان٘کا ؛ عشق باز

پاپ گَھن

پاپ کو تباہ کرنے والا ؛ پاپ کو معاف کرنے والا .

پاپ رُوپ

سراپا گناہ ، گناہوں کا پتلا ، دُشٹ .

پاپ ناشی

گناہ سے پاک کرنے والا ، گناہ دھو ڈالنے والا.

پاپ پُرش

گناہوں اور برائیوں کی تجسیم یا تشخص ، گناہوں کا پتلا ،

پاپ گَتی

بد نصیب ، بد قسمت ، رک : پاپ گت

پاپ کَلْپ

گناہ گار کا سا کردار رکھنے والا .

پاپ کرِت

رک : پاپ کارک

پاپ کَرْم

نامناسب کام ، برا کام ، وہ کام جس کے کرنے سے گناہ ہو

پاپ پَڑْنا

گناہ ہونا ؛ کٹھن ہوجانا ، قوت سے باہر ہوجانا

پاپ روگی

جسے کوئی پاپ روگ (رک) ہوا ہو

پاپ یُکْت

گناہ سے متعلق ، پُر گناہ.

پاپ دَرْشی

برائیوں پر نظر رکھنے والا ، عیب جو ، حرف گیر ، عیب بین ، بدخواہ ، بداندیش ؛ برا فعل ، برائی

پاپ مَتی

بدکار عورت ، گناہ گار عورت .

پاپ کاری

گناہ کا کام کرنے والا .

پاپ نَگَر

وہ بستی جہاں گناہ بکثرت ہوتے ہوں ، وہ جگہ جہاں ظلم و ستم کا دور دورہ ہو.

پاپ آدِھین

گناہ میں ملوث ، گناہ کا عادی

پاپ بُدّھی

بدخو ؛ عیاش طبع ؛ ذہنی بیمار ؛ گناہ پسند ؛ مخرب اخلاق ؛ کم بخت ، بد بخت ؛ مردود .

پاپ چیلی

ایک بیلدار پودا ، لاط : Clypea Hernandifolia .

پاپ جَھڑْنا

گناہ کا دھلنا ؛ گناہ دور ہو جانا.

پاپ لینا

گناہ یا عذاب اپنے سر لینا.

پاپ آچار

بد چلن ؛ آوارہ ؛ شریر ، بد

پاپ دِرِشْوَن

گناہ کے فعل سے واقف ، گناہ سے باخبر ، گناہ یا برائیوں میں ڈوبا ہوا ، گناہ آلودہ

پاپ کارَک

گناہگار

پاپ مُکْشَن

گناہوں سے معافی ، آزادی ، بخشش ، نجات ، مغفرت ، رک : پاپ مکتی.

پاپ آتْما

بد طینت ، بد سرشت ؛ مجرم ، گنہگار

پاپ ہارَک

رک : پاپ ہار.

پاپْڑا

ایک درخت کا نام ، لاط : Gardenia latifolia ؛ کیلے کا پیڑ ، لاط : Musa paradisiaca ؛ ڈھاک کا پھل .

پاپْڑی

جس کے پتے چوڑے نوکدار طولانی اور اس کے تمام اجزا دافع فساد بلغم و صفرا ہوتے ہیں.

پاپ مُکْتی

کسی گناہ جرم یا قصور سے آزاد ہوجانے چھوٹ جانے بخشے جانے یا برائیوں سے چھٹکارا مل جانے کی حالت ، گناہ کی زندگی سے توبہ کرلینے کا عمل.

پاپ چَڑْھنا

دوش لگنا ، عذاب یا گناہ ہونا

پاپ موچَن

رک : پاپ مُکشن.

پاپ کَھنْڈَن

برائیوں اور برے کاموں کو جڑ سے اکھاڑنے کا عمل .

پاپ کَرْتا

رک : پاپ کارتا .

پاپ کَرْما

جس کی قسمت میں پاپ لکھا ہو .

پاپ موچَھن

رک : پاپ مُکشن.

پاپ مانْنا

اعتراف گناہ یا اعتراف جرم کرنا ، غلطی کا اعتراف کرنا .

پاپائی

پاپ (۲) سے منسوب .

پاپ کَرْنا

حرکت بے جا کرنا، گناہ کرنا

پاپ لَگْنا

مصیبت میں پھنسنا، عذاب یا ہتیا پلے بندھنا، روگ لگنا، مجرم قرار پانا، گنہگار ٹھہرنا، گناہ ہونا

پاپ کَٹْنا

مصیبت سے دور ہونا، گناہ معاف ہونا، تکلیف سے بچنا

پاپ ہَرنا

آوا گون سے نجات دلانا ، گناہ دور کرنا ، گناہ معاف کرنا یا کرانا.

پاپڑ

مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے

پاپ آچرَن

گناہ کی زندگی، برے کاموں کے پیچھے لگنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپ کَرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپ کَرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone