تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاوں توڑ کے بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں توڑ کے بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے
پاوں توڑ کے بَیٹْھنا کے اردو معانی
- گوشہ نشین ہو جانا ، توکل کرکے بیٹھ رہنا ، قناعت کرکے بیٹھ جانا ، تلاش معاش سے باز رہنا.
- (کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا اور پھر نہ ٹلنا ، دھرنا دینا.
- ہمت ہار بیٹھنا ، کوشش ترک کرنا ، درماندہ و مجبور ہو جانا.
पाँव तोड़ के बैठना के हिंदी अर्थ
- हिम्मत हार बैठना, कोशिश तर्क करना, दरमांदा-ओ-मजबूर हो जाना
- गोशा नशीन हो जाना, तवक्कुल करके बैठ रहना, क़नाअत करके बैठ जाना, तलाश-ए-मुआश से बाज़ रहना
- (किसी जगह) जम कर बैठ जाना और फिर ना टलना, धरना देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پاوں توڑ کے بَیٹْھنا)
پاوں توڑ کے بَیٹْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔