تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں نِکَلنا

۔ لازم۔ ۱۔ آوارہ ہوجانا۔ بے قید پھرنا۔ (فقرہ) ماما کی بیٹی کا پاؤں نکلنا اچھا نہیں۔ ۲۔ کسی جگہ سے باہر نکلنا۔ ؎ ۳۔ آزاد ہوجانا۔ پیچھا چھوٹنا۔ کسی معاملے سے بے تعلق ہوجانا۔ ۴۔ مشہور ہوجانے کی جگہ۔ شاخیں نکلنا۔

ہاتھ پاؤں نِکَلنا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

پاؤں باہَر نِکَلنا

۔۱ باہر پھرنے کی عادت ہوجانا۔ پردے دار کا گھر سے باہر نکلنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں نِکَلنا کے معانیدیکھیے

پاؤں نِکَلنا

paa.nv nikalnaaपाँव निकलना

  • Roman
  • Urdu

پاؤں نِکَلنا کے اردو معانی

  • ۔ لازم۔ ۱۔ آوارہ ہوجانا۔ بے قید پھرنا۔ (فقرہ) ماما کی بیٹی کا پاؤں نکلنا اچھا نہیں۔ ۲۔ کسی جگہ سے باہر نکلنا۔ ؎ ۳۔ آزاد ہوجانا۔ پیچھا چھوٹنا۔ کسی معاملے سے بے تعلق ہوجانا۔ ۴۔ مشہور ہوجانے کی جگہ۔ شاخیں نکلنا۔

Urdu meaning of paa.nv nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ laazim। १। aavaaraa hojaana। beqaid phirnaa। (fiqra) maama kii beTii ka paanv nikalnaa achchhaa nahiin। २। kisii jagah se baahar nikalnaa। ३। aazaad hojaana। piichhaa chhuuTnaa। kisii mu.aamle se betaalluq hojaana। ४। mashhuur hojaane kii jagah। shaaKhe.n nikalnaa।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاؤں نِکَلنا

۔ لازم۔ ۱۔ آوارہ ہوجانا۔ بے قید پھرنا۔ (فقرہ) ماما کی بیٹی کا پاؤں نکلنا اچھا نہیں۔ ۲۔ کسی جگہ سے باہر نکلنا۔ ؎ ۳۔ آزاد ہوجانا۔ پیچھا چھوٹنا۔ کسی معاملے سے بے تعلق ہوجانا۔ ۴۔ مشہور ہوجانے کی جگہ۔ شاخیں نکلنا۔

ہاتھ پاؤں نِکَلنا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

پاؤں باہَر نِکَلنا

۔۱ باہر پھرنے کی عادت ہوجانا۔ پردے دار کا گھر سے باہر نکلنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone