تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں کی جُوتی" کے متعقلہ نتائج

پاؤں کی جُوتی

۔ ۱۔ پاپوش۔ ۲۔(مجازاً) نہایت حقیر۔ نہایت ذلیل۔ ادنیٰ درجہ کا کمینہ۔ (فقرہ) بیوی پیروں کی جوتی۔ میاں سر کا تاج۔

پاؤں کی جُوتی

حقیر

پاؤں کی جُوتی سَر کو چَڑھنا

۔ (عو) دیکھو پاؤں کی ٹھکرائی کا سر چڑھنا۔ ؎ (فقرہ) یہ لو مردار چمچا خورشید بیگم کی برابری کرنے لگی پاؤں کی جوتی سر کو لگنے لگی۔

پاؤں کی جُوتی سَر کو لَگنا

(عو) دیکھو پاؤں کی ٹھکرائی کا سر چڑھنا۔ ؎ (فقرہ) یہ لو مردار چمچا خورشید بیگم کی برابری کرنے لگی پاؤں کی جوتی سر کو لگنے لگی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں کی جُوتی کے معانیدیکھیے

پاؤں کی جُوتی

paa.nv kii juutiiपाँव की जूती

  • Roman
  • Urdu

پاؤں کی جُوتی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • حقیر
  • پست و ادنٰی درجے کا
  • کمینہ
  • (طنزاً) جورو، بیوی

Urdu meaning of paa.nv kii juutii

  • Roman
  • Urdu

  • haqiir
  • past-o-adnaa darje ka
  • kamiina
  • (tanzan) joruu, biivii

पाँव की जूती के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तुच्छ
  • घटिया और तुच्छ स्तर का
  • कमीना
  • (व्यंग्यात्मक) जोरू, पत्नी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاؤں کی جُوتی

۔ ۱۔ پاپوش۔ ۲۔(مجازاً) نہایت حقیر۔ نہایت ذلیل۔ ادنیٰ درجہ کا کمینہ۔ (فقرہ) بیوی پیروں کی جوتی۔ میاں سر کا تاج۔

پاؤں کی جُوتی

حقیر

پاؤں کی جُوتی سَر کو چَڑھنا

۔ (عو) دیکھو پاؤں کی ٹھکرائی کا سر چڑھنا۔ ؎ (فقرہ) یہ لو مردار چمچا خورشید بیگم کی برابری کرنے لگی پاؤں کی جوتی سر کو لگنے لگی۔

پاؤں کی جُوتی سَر کو لَگنا

(عو) دیکھو پاؤں کی ٹھکرائی کا سر چڑھنا۔ ؎ (فقرہ) یہ لو مردار چمچا خورشید بیگم کی برابری کرنے لگی پاؤں کی جوتی سر کو لگنے لگی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں کی جُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں کی جُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone