تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی تِھر جانا" کے متعقلہ نتائج

تِھر

(ہندو) قائم، برقرار، مستقل، دائم، مدام، پرسکون، ہمیشہ

تِھر رَہْنا

ایک جگہ پر قائم رہنا

تِھرْنا

۔(ھ) پانی کی تہ میں گرد غبار بیٹھ جانا۔ میل کچیل سے پانی کا صاف ہونا۔

تِھرْکَن

۱. رک : تھرک.

تِھرانا

تِھرنا (رک) کا متعدی ، تہ سے اوپر آجانا ، تہ بیٹھ جانا ، نتھرنا.

تِھرَکْنا

ناچنا، مٹکنا، اعضا کا متحرّک ہونا، پھڑکنا، جیسے بوٹی بوٹی پڑی تھرکتی ہے، (دکن) پرندے کا اُڑنا، منڈلانا، اعضا کو حرکت دینا، چشم و اہرو اور دونوں شانوں کو حرکت دینا، مٹکنا، ناچنا

تِھرْکانا

تھرکنا کا تعدیہ

تِھرْلَگَن

(نجوم) برج ثابت.

تِھر جانا

میل کچیل کا کسی مائع یا پانی کی تہ میں بیٹھ جانا ، میل کچیل سے پانی وغیرہ کا صاف ہونا ، نتھر جانا.

تِھرْکاؤ

رک : تھرک.

تِھرَڈ وَرْم

وہ کیڑے جو مریض کے فضلے میں ہوتے ہیں تاگے جیسے باریک بیشتر بچوں کو زیادہ ہوتے ہیں ، چنچنے.

تِھری ناٹ تِھری

رائفل جس کی نالی کے دہانے کا قطر اعشاریہ تین صفر تین (۳۰۳ء) انچ کا ہوتا ہے ، چونکہ انگریزی میں تین کے لیے تھری اور صفر کے لیے زیرو یا ناٹ کا لفظ بولا جاتا ہے اس لیے عرف عام میں اس رائفل کو کہتے ہیں.

پانی تِھر آنا

گرد و غبار نیچے بیٹھ کر پانی کا فتھر کر صاف ہوکر اوپر آجانا ۔

پانی تِھر جانا

۔ لازم۔ گردو غبار نیچے بیٹھ جانے سے پانی کا صاف ہوجانا۔ ؎

سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

سَدا نَہ تورائی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی تِھر جانا کے معانیدیکھیے

پانی تِھر جانا

paanii thir jaanaaपानी थिर जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی تِھر جانا کے اردو معانی

  • ۔ لازم۔ گردو غبار نیچے بیٹھ جانے سے پانی کا صاف ہوجانا۔ ؎
  • رک : پانی تھر آنا ۔

Urdu meaning of paanii thir jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ laazim। gurdo gubaar niiche baiTh jaane se paanii ka saaf hojaana।
  • ruk ha paanii thar aanaa

पानी थिर जाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ लाज़िम। गुर्दो गुबार नीचे बैठ जाने से पानी का साफ़ होजाना।
  • रुक : पानी थर आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِھر

(ہندو) قائم، برقرار، مستقل، دائم، مدام، پرسکون، ہمیشہ

تِھر رَہْنا

ایک جگہ پر قائم رہنا

تِھرْنا

۔(ھ) پانی کی تہ میں گرد غبار بیٹھ جانا۔ میل کچیل سے پانی کا صاف ہونا۔

تِھرْکَن

۱. رک : تھرک.

تِھرانا

تِھرنا (رک) کا متعدی ، تہ سے اوپر آجانا ، تہ بیٹھ جانا ، نتھرنا.

تِھرَکْنا

ناچنا، مٹکنا، اعضا کا متحرّک ہونا، پھڑکنا، جیسے بوٹی بوٹی پڑی تھرکتی ہے، (دکن) پرندے کا اُڑنا، منڈلانا، اعضا کو حرکت دینا، چشم و اہرو اور دونوں شانوں کو حرکت دینا، مٹکنا، ناچنا

تِھرْکانا

تھرکنا کا تعدیہ

تِھرْلَگَن

(نجوم) برج ثابت.

تِھر جانا

میل کچیل کا کسی مائع یا پانی کی تہ میں بیٹھ جانا ، میل کچیل سے پانی وغیرہ کا صاف ہونا ، نتھر جانا.

تِھرْکاؤ

رک : تھرک.

تِھرَڈ وَرْم

وہ کیڑے جو مریض کے فضلے میں ہوتے ہیں تاگے جیسے باریک بیشتر بچوں کو زیادہ ہوتے ہیں ، چنچنے.

تِھری ناٹ تِھری

رائفل جس کی نالی کے دہانے کا قطر اعشاریہ تین صفر تین (۳۰۳ء) انچ کا ہوتا ہے ، چونکہ انگریزی میں تین کے لیے تھری اور صفر کے لیے زیرو یا ناٹ کا لفظ بولا جاتا ہے اس لیے عرف عام میں اس رائفل کو کہتے ہیں.

پانی تِھر آنا

گرد و غبار نیچے بیٹھ کر پانی کا فتھر کر صاف ہوکر اوپر آجانا ۔

پانی تِھر جانا

۔ لازم۔ گردو غبار نیچے بیٹھ جانے سے پانی کا صاف ہوجانا۔ ؎

سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

سَدا نَہ تورائی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی تِھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی تِھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone