تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی تارا ہونا" کے متعقلہ نتائج

پانی تارا ہونا

۔کبھی نہایت گہرے اور پُرانے کنویں میں دیکھتے ہیں اندھیرے کے سبب سے کچھ نظر نہیں آتا۔ غور کے بعد پانی چمکتا دکھائی دیتا ہے۔ دیکھنے والا کہتا ہے وہ پانی تارا سا چمکتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی تارا ہونا کے معانیدیکھیے

پانی تارا ہونا

paanii taaraa honaaपानी तारा होना

محاورہ

پانی تارا ہونا کے اردو معانی

  • ۔کبھی نہایت گہرے اور پُرانے کنویں میں دیکھتے ہیں اندھیرے کے سبب سے کچھ نظر نہیں آتا۔ غور کے بعد پانی چمکتا دکھائی دیتا ہے۔ دیکھنے والا کہتا ہے وہ پانی تارا سا چمکتا ہے۔
  • گہرے اور پرانے کن٘ویں میں ان٘دھیرے کے سبب کچھ نظر نہیں آتا، غور کرنے کے بعد پانی چمکتا دکھائی دیتا ہے، دیکھنے والا کہتا ہے کہ پانئ تارا سا چمکتا ہے ۔

पानी तारा होना के हिंदी अर्थ

  • ۔कभी निहायत गहरे और पुराने कुँवें में देखते हैं अंधेरे के सबब से कुछ नज़र नहीं आता। ग़ौर के बाद पानी चमकता दिखाई देता है। देखने वाला कहता है वो पानी तारा सा चमकता है
  • गहरे और पुराने कुँवें में अंधेरे के सबब कुछ नज़र नहीं आता, ग़ौर करने के बाद पानी चमकता दिखाई देता है, देखने वाला कहता है कि पांई तारा सा चमकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی تارا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی تارا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words