تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی میں آگ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی میں آگ لَگانا کے معانیدیکھیے

پانی میں آگ لَگانا

paanii me.n aag lagaanaaपानी में आग लगाना

محاورہ

Roman

پانی میں آگ لَگانا کے اردو معانی

  • ایسا کام (جو ہر ایک سےنہ ہوسکے) کرنا ۔
  • رک : آگ پانی میں لگانا
  • شعبدہ بازی کرنا، شعبدہ دکھانا
  • فتنے کو بیدار کرنا ، جہاں لڑائی نہ ہو وہاں لڑا دینا .
  • ۔ دیکھو آگ پانی میں لگانا۔

Urdu meaning of paanii me.n aag lagaanaa

Roman

  • a.isaa kaam (jo har ek senaa hoske) karnaa
  • ruk ha aag paanii me.n lagaanaa
  • shebdaa baazii karnaa, shebdaa dikhaanaa
  • fitne ko bedaar karnaa, jahaa.n la.Daa.ii na ho vahaa.n la.Daa denaa
  • ۔ dekho aag paanii me.n lagaanaa

पानी में आग लगाना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा काम (जो हर एक सेना होसके) करना
  • रुक : आग पानी में लगाना
  • शेबदा बाज़ी करना, शेबदा दिखाना
  • ۔ देखो आग पानी में लगाना
  • फ़ित्ने को बेदार करना, जहां लड़ाई ना हो वहां लड़ा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی میں آگ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی میں آگ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone