تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی کے چِھینٹے لَڑنْا" کے متعقلہ نتائج

چِھینٹے

چھین٘ٹا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل۔

چِھینٹے دینا

رک: چھینٹا دینا معنی نمبر۱۔

چِھینٹے کاری

داغ ڈالنے یا دھبّے لگانے کا کام، داغدار بنانے کا عمل، کسی چیز پر رن٘گ وغیرہ کا چھڑکاؤ۔

چِھینٹے چَلْنا

دریا یا حوض کے کنارے بیٹھ کر دو شخصوں کا باہم اس طرح پانی اچھالنا کہ پانی ایک دوسرے کے اوپر پڑے

چِھینٹے مارْنا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پھینکنا یا چھڑکنا

چِھینٹے لَڑْنا

دریا یا حوض کے کنارے بیٹھ کر دو شخصوں کا باہم اس طرح پانی اچھالنا کہ پانی ایک دوسرے کے اوپر پڑے

چِھینٹے کھیلْنا

دریا یا حوض کے کنارے بیٹھ کر دو شخصوں کا باہم اس طرح پانی اچھالنا کہ پانی ایک دوسرے کے اوپر پڑے

چِھینٹے پھینکْنا

الزام لگانا، بہتان لگانا۔

چِھینٹے میں آنا

فریب کھانا، دھوکے میں آنا، جُل میں آجانا

مُنہ پَر دو چِھینٹے مارنا

تھوڑا سا منھ دھونا (عموما ًعجلت میں) ۔

پانی کے چِھینٹے لَڑنْا

۔ ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے مارنا۔ ؎ پانی کی دھونکنی لگنا۔ پیاس کی شدت ہونا۔ ؎ پانی کے ریلے میں بہانا۔ ۱۔ پانی رو میں بہانا۔ ۲۔ (مجازاً) ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ مفت کھونا۔ ۳۔ (مجازاً) سستا بیچ ڈالنا۔ نہایت ارزاں فروخت کرڈالنا۔ مفت دے دینا۔ پانی کے کچھے گھڑے بھروانا۔ دشواربات کو پورا کرانا۔ ؎

گُوہ میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

رذالے کو چھپڑے کا سو گالیاں سنے گا

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں الخ ، بُرے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا ، رزبل سے مقابلہ کرنا ذلت اٹھانا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کے چِھینٹے لَڑنْا کے معانیدیکھیے

پانی کے چِھینٹے لَڑنْا

paanii ke chhii.nTe la.Dnaaपानी के छींटे लड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی کے چِھینٹے لَڑنْا کے اردو معانی

  • ۔ ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے مارنا۔ ؎ پانی کی دھونکنی لگنا۔ پیاس کی شدت ہونا۔ ؎ پانی کے ریلے میں بہانا۔ ۱۔ پانی رو میں بہانا۔ ۲۔ (مجازاً) ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ مفت کھونا۔ ۳۔ (مجازاً) سستا بیچ ڈالنا۔ نہایت ارزاں فروخت کرڈالنا۔ مفت دے دینا۔ پانی کے کچھے گھڑے بھروانا۔ دشواربات کو پورا کرانا۔ ؎
  • ایک دوسرے پر ہاتھوں سے پانی پھین٘کنا.

Urdu meaning of paanii ke chhii.nTe la.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ek duusre par paanii ke chhiinTe maarana। paanii kii dhaunknii lagnaa। pyaas kii shiddat honaa। paanii ke rele me.n bahaanaa। १। paanii ro me.n bahaanaa। २। (majaazan) zaa.e karnaa। barbaad karnaa। muft khona। ३। (majaazan) sastaa biich Daalnaa। nihaayat arzaa.n faroKhat kar Daalnaa। muft de denaa। paanii ke kachchhe gha.De bharvaanaa। dushvaar baat ko puura karaana।
  • ek duusre par haatho.n se paanii phenknaa

पानी के छींटे लड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۔ एक दूसरे पर पानी के छींटे मारना। पानी की धौंकनी लगना। प्यास की शिद्दत होना। पानी के रेले में बहाना। १। पानी रो में बहाना। २। (मजाज़न) ज़ाए करना। बर्बाद करना। मुफ़्त खोना। ३। (मजाज़न) सस्ता बीच डालना। निहायत अर्ज़ां फ़रोख़त कर डालना। मुफ़्त दे देना। पानी के कच्छे घड़े भरवाना। दुशवार बात को पूरा कराना।
  • एक दूसरे पर हाथों से पानी फेंकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھینٹے

چھین٘ٹا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل۔

چِھینٹے دینا

رک: چھینٹا دینا معنی نمبر۱۔

چِھینٹے کاری

داغ ڈالنے یا دھبّے لگانے کا کام، داغدار بنانے کا عمل، کسی چیز پر رن٘گ وغیرہ کا چھڑکاؤ۔

چِھینٹے چَلْنا

دریا یا حوض کے کنارے بیٹھ کر دو شخصوں کا باہم اس طرح پانی اچھالنا کہ پانی ایک دوسرے کے اوپر پڑے

چِھینٹے مارْنا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پھینکنا یا چھڑکنا

چِھینٹے لَڑْنا

دریا یا حوض کے کنارے بیٹھ کر دو شخصوں کا باہم اس طرح پانی اچھالنا کہ پانی ایک دوسرے کے اوپر پڑے

چِھینٹے کھیلْنا

دریا یا حوض کے کنارے بیٹھ کر دو شخصوں کا باہم اس طرح پانی اچھالنا کہ پانی ایک دوسرے کے اوپر پڑے

چِھینٹے پھینکْنا

الزام لگانا، بہتان لگانا۔

چِھینٹے میں آنا

فریب کھانا، دھوکے میں آنا، جُل میں آجانا

مُنہ پَر دو چِھینٹے مارنا

تھوڑا سا منھ دھونا (عموما ًعجلت میں) ۔

پانی کے چِھینٹے لَڑنْا

۔ ایک دوسرے پر پانی کے چھینٹے مارنا۔ ؎ پانی کی دھونکنی لگنا۔ پیاس کی شدت ہونا۔ ؎ پانی کے ریلے میں بہانا۔ ۱۔ پانی رو میں بہانا۔ ۲۔ (مجازاً) ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ مفت کھونا۔ ۳۔ (مجازاً) سستا بیچ ڈالنا۔ نہایت ارزاں فروخت کرڈالنا۔ مفت دے دینا۔ پانی کے کچھے گھڑے بھروانا۔ دشواربات کو پورا کرانا۔ ؎

گُوہ میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

رذالے کو چھپڑے کا سو گالیاں سنے گا

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں الخ ، بُرے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا ، رزبل سے مقابلہ کرنا ذلت اٹھانا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی کے چِھینٹے لَڑنْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی کے چِھینٹے لَڑنْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone