تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینٹے مارْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھینٹے مارْنا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پھینکنا یا چھڑکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینٹے مارْنا کے معانیدیکھیے

چِھینٹے مارْنا

chhii.nTe maarnaaछींटे मारना

محاورہ

دیکھیے: چِھینٹا مارْنا

چِھینٹے مارْنا کے اردو معانی

  • پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پھینکنا یا چھڑکنا
  • تہمت لگانا، الزام لگانا، بد نام کرنا، طنز و طعن کرنا
  • اکسانا، اشتعال دلانا، ابھارنا
  • حوصلہ بڑھانا
  • تسکین دینا، ٹھنڈا کرنا

छींटे मारना के हिंदी अर्थ

  • पानी या कोई और चीज़ उछाल कर फेंकना
  • लांछन लगाना, आरोप लगाना, बदनाम करना, तंज़-ओ-तान करना
  • उकसाना, क्रोध दिलाना, उभारना
  • हौसला बढ़ाना, साहस बढ़ाना
  • सांत्वना देना, तसकीन देना, ठंडा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینٹے مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینٹے مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone