تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی دَم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی دَم کَرْنا کے معانیدیکھیے

پانی دَم کَرْنا

paanii dam karnaaपानी दम करना

محاورہ

موضوعات: ایام

  • Roman
  • Urdu

پانی دَم کَرْنا کے اردو معانی

  • ۔ کوئی دُعا پڑھ کر پانی پھر پھُونکنا۔ (ایامیٰ) اس طرح کا بخار چڑھا ہے کہ بدن پر ہاتھ نہیں رکھا جاتا یہ آبخورہ لائی ہوں پانی دم کر دو اور کوئی دوا بتادو۔
  • کوئی دعا پانی پر پڑھ کر پھونکنا ۔

Urdu meaning of paanii dam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ko.ii du.a pa.Dh kar paanii phir phuunknaa। (ayaamaa) is tarah ka buKhaar cha.Dhaa hai ki badan par haath nahii.n rakhaa jaataa ye aabKhoraa laa.ii huu.n paanii dam kar do aur ko.ii davaa bataa do
  • ko.ii du.a paanii par pa.Dh kar phuunknaa

पानी दम करना के हिंदी अर्थ

  • ۔ कोई दुआ पढ़ कर पानी फिर फूंकना। (अयामा) इस तरह का बुख़ार चढ़ा है कि बदन पर हाथ नहीं रखा जाता ये आबख़ोरा लाई हूँ पानी दम कर दो और कोई दवा बता दो
  • कोई दुआ पानी पर पढ़ कर फूंकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی دَم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی دَم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone