تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی بَھر آنا" کے متعقلہ نتائج

پانی بَھر آنا

(رک : من٘ھ میں ، کے ساتھ) حرص یا طمع کرنا ، خواہش ہونے لگنا ، للچانا ۔

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

مُنْھ میں پانی بَھر آنا

۔۱۔ترشی کے خیال یا کسی عمدہ چیز کی خواہش سے منھ میں لعاب آجانا۔ (کنایۃً) کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا۔ کسی چیزکو دیکھ کر جی للچانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی بَھر آنا کے معانیدیکھیے

پانی بَھر آنا

paanii bhar aanaaपानी भर आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی بَھر آنا کے اردو معانی

  • (رک : من٘ھ میں ، کے ساتھ) حرص یا طمع کرنا ، خواہش ہونے لگنا ، للچانا ۔

Urdu meaning of paanii bhar aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk ha munh me.n, ke saath) hirs ya tumh karnaa, Khaahish hone lagnaa, lalchaanaa

पानी भर आना के हिंदी अर्थ

  • (रुक : मुंह में, के साथ) हिर्स या तुम्ह करना, ख़ाहिश होने लगना, ललचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی بَھر آنا

(رک : من٘ھ میں ، کے ساتھ) حرص یا طمع کرنا ، خواہش ہونے لگنا ، للچانا ۔

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

مُنْھ میں پانی بَھر آنا

۔۱۔ترشی کے خیال یا کسی عمدہ چیز کی خواہش سے منھ میں لعاب آجانا۔ (کنایۃً) کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا۔ کسی چیزکو دیکھ کر جی للچانا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی بَھر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی بَھر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone