تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام کے معانیدیکھیے
پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام
paanii baadhaa naav me.n ghar me.n baadhaa daam, dono.n haath ulechiye yahii suhaanaa kaam•पानी बाधा नाव में घर में बाधा दाम, दोनों हाथ उलेचिये यही सुहाना काम
نیز : پانی باڑھا ناؤ میں گَھر میں باڑھے دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سیانا کام
ضرب المثل
- Roman
- Urdu
پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام کے اردو معانی
- گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے
- اگر تیرتی ناؤ میں پانی بھر جائے اور کوئی قرض میں دب جائے تو ان سے چھٹکارا پانے میں دیری نہیں کرنی چاہیے یعنی آفت کا مقابلہ فوراََ کریں
Urdu meaning of paanii baadhaa naav me.n ghar me.n baadhaa daam, dono.n haath ulechiye yahii suhaanaa kaam
- Roman
- Urdu
- ghar me.n rupyaa rakh chho.Dnaa kashtii me.n paanii bhar jaane ke baraabar hai jis tarah kashtii me.n se dono.n haatho.n se paanii nikaalne se Khatraa jaataa rahtaa hai isii tarah dono.n haatho.n se Khairaat karnaa achchhaa kaam hotaa hai
- agar tairtii naav me.n paanii bhar jaaye aur ko.ii qarz me.n dab jaaye to un se chhuTkaaraa paane me.n derii nahii.n karnii chaahi.e yaanii aafat ka muqaabala foraa kare.n
पानी बाधा नाव में घर में बाधा दाम, दोनों हाथ उलेचिये यही सुहाना काम के हिंदी अर्थ
- घर में रुपया रख छोड़ना नाव में पानी भर जाने के समान है जिस तरह नाव में से दोनों हाथों से पानी निकालने से ख़तरा जाता रहता है उसी तरह दोनों हाथों से दान करना अच्छा काम होता है
- यदि तैरती नाव में पानी भर जावे और कोई क़र्ज में दब जावे तो इनसे छुटकारा पाने में देरी नहीं करनी चाहिए अर्थात आफ़त का मुक़ाबला तुरंत करें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَتْح پیچ
عورتوں کے بالوں کی ایک طرح کی گندھاوٹ، جس میں بالوں کو بل دے کر چوٹی شکل دی جاتی ہے، چوٹی گوندھنے کا ایک طریقہ
فَتْح بَنْد
(کشتی) حریف کے پیچھے آ کر حریف کی دونوں ران دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر اس طرح اٹھائے کہ خود حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان اور ایک قدم بڑھا کر اپنی ٹانگ حریف کے بائیں کھوے کی طرف مارکر چت کر دے یا حریف کی داہنی طرف سے کمر پر ڈال کر بائیں طرف موڑ کر دے.
فَتْح چاند
ہلال کی شکل کا سادہ یا جڑاو زیور جو بطور نشان راجپوت سرداروں کو پگڑی پر لگانے کے لیے مغل بادشاہ کے دربار سے عطا ہوتا تھا
فَتْح مَیدان
(حرب و ضرب) ٹھاٹھ پر کھڑا ہو کے اور اکواہے ہو کے سیف اور سپر سے لنگوٹ کا ہاتھ مار کر اور داہنی گردش سے کاٹ مار کے سیف کو بائیں طرف لا کر اور سپر کو سامنے رکھ کر پھر اولٹا کاٹ مار کے چکر دے کر ہاتھ مقابل لانا اور چکر کے ساتھ بایاں پان٘و اور سپر آگے بڑھا کر پھر داہنا پان٘و آگے بڑھا کر اوسی طرح سے کرنا .
فَتْح پیشانی
وہ گھوڑا جس کی پیشانی بلند ہو نیز گھوڑے کی پشانی کا بلند ہونا جو عیب شمار ہوتا ہے، سلوتری
فَتْح کا ڈَنکا
لڑائی فتح کرنے کے بعد نقارہ بجاتے ہیں ، جیتنے یا فیروز مند ہونے کی نوبت بجانا ، خوشی کے نقارے بجانا
فَتْحِ باب
(ہیئت) دو ستاروں کا اسطرح نظر آنا کہ باہم مقابل ہوں اور جب ایسا واقع ہوتا ہے تو بارش ہوتی ہے ؛ (مجازاً) بارش ، معشوق حسن کی وجہ سے زہرہ جمال اور رقیب منحوس ہونے کےباعثِ زحل شمیم ہے ان دونوں کی نظریں اگر باہم دگر مقابل ہو گئیں تو عاشق کو ڈر ہے کہ پانی کے بدلے خون کے نالے بہہ جائیں گے.
فَتْحِ قَرِیب
(تصوّف) وہ چیز جو سالک پر مقام قلب سے قطع منازل کے وقت مفتوح ہوتی ہے اور صفات کمالات مراد ہیں.
جامَۂ فَتْح
वह कपड़ा जिस पर मंत्र आदि लिखे होते हैं और लड़ाई के दिन विजय-प्राप्ति के लिए पहना जाता है।
مَسْجِدِ فَتْح
مدینہء منورہ میں جنگ ِخندق کی جگہ پر سب سے بلندی پر واقع مسجد جہاں پر روایت کے مطابق حضور ِاکرم صلی اﷲ علیہ وسلم نے جنگ کے دوران مسلسل تین روز تک دعا کی تھی ۔
مار مار کَہے، جاؤ فَتْح داد اِلٰہی ہے
فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gaddaar
ग़द्दार
.غَدّار
traitor, mutineer
[ Zyada-tar mulk ghaddar ka jurm sabit hone par mujrim ko saza-e-maut dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gubaar
ग़ुबार
.غبار
dust, cloud of dust
[ Garmi ke dinon mein aasman par ghubar sa nazar aata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gizaa
ग़िज़ा
.غِذا
food, diet
[ Arab mein pilu ka darakht oonton ki aam ghiza thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gasb
ग़स्ब
.غَصْب
possession by force without right
[ Abdulkarim ke marne ke baad uski jagah Abudllah ne ghasb kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gabii
ग़बी
.غَبی
weak in mind, retarded
[ Adeeb ya shayer apne muaashare ka koi kahil ya ghabi fard nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair
ग़ैर
.غَیْر
another person, stranger
[ Tumhara baap aisa nadan nahin hai ki binaa puchhe tumhara hath ek ghair aadami ke hath mein de de ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Garaz
ग़रज़
.غَرَض
intention, object, purpose, meaning
[ Insan ki tamam koshishon ke pichhe koi na koi gharaz zaroor hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gariib
ग़रीब
.غَرِیب
poor, destitute, penurious
[ Sarkar gharib logon ki madad ke liye koshish kar rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gaarat
ग़ारत
.غارَت
ravage, devastation, waste, ruin
[ Jang zindagi ke husn ko gharat kar deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
e'zaazii
ए'ज़ाज़ी
.اِعْزازی
honorific, honorary
[ Maualan Azad National Urdu University ne Rekhta ke bani Sanjiv Saraf Sahab ko Urdu ki khidmat ke liye doctorate ki degree di ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام)
پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔