تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں" کے متعقلہ نتائج

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہاہَت

(کلمہء زجر)کسی جانور کو بھگانے یا ڈرانے کے لیے مستعمل کلمہ ؛ (رک : ہات (۲))

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں کے معانیدیکھیے

پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں

paa.ncho.n u.ngliyaa.n ghii me.n aur sar ka.Dhaa.ii me.nपाँचों उँगलियाँ घी में और सर कढ़ाई में

نیز : پان٘چوں اُن٘گْلِیاں گِھی میں, پان٘چوں اُن٘گْلِیاں گِھی میں, پانچوں اُنگلِیاں گھی میں تَر ہیں, پانْچوں اُنْگُلِیاں گھی میں اَور چَھٹا سَر کَڑھائی میں

  • Roman
  • Urdu

پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں کے اردو معانی

  • مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے
  • ہر طرح چین ہی چین ہے، مقصد حسب دل خواہ حاصل ہے
  • روز دعوتیں اڑاتا ہے، سب کھانا پینا اپنے ہی ہاتھ ہے، بہت ہی عیش و آرام میں ہے
  • جس کی خوب دال گَل رہی ہو اس کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of paa.ncho.n u.ngliyaa.n ghii me.n aur sar ka.Dhaa.ii me.n

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtaar-e-kul hai, har tarah maze me.n hai, bahut achchhii haalat me.n hai
  • har tarah chiin hii chiin hai, maqsad hasab dil Khaah haasil hai
  • roz daavte.n u.Daataa hai, sab khaanaa piina apne hii haath hai, bahut hii a.ish-o-aaraam me.n hai
  • jis kii Khuub daal gul rahii ho is ke li.e kahte hai.n

English meaning of paa.ncho.n u.ngliyaa.n ghii me.n aur sar ka.Dhaa.ii me.n

  • enjoying to heart's content, being well off, living in luxury, being successful

पाँचों उँगलियाँ घी में और सर कढ़ाई में के हिंदी अर्थ

  • हर तरह चैन ही चैन है, उद्देश्य दिल की इच्छा के अनुसार प्राप्त है
  • प्रति दिन दा'वतें उड़ाता है, सब खाना पीना अपने ही हाथ है, बहुत ही 'ऐश-ओ-आराम में है
  • हर चीज़ पर अधिकार है, हर प्रकार से मज़े में है, बहुत अच्छी हालत में है
  • जिसकी ख़ूब दाल गल रही हो उसके लिए कहते हैं

    विशेष इसका शुरू' का आधा भाग ही कहावत के रूप में प्रचलित है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہاہَت

(کلمہء زجر)کسی جانور کو بھگانے یا ڈرانے کے لیے مستعمل کلمہ ؛ (رک : ہات (۲))

ہاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے بلند ترین منزل و مقام، معرفت ِحق کی منزل، خاص مقام عرفان حق، منزل، جس میں سالک مشاہدۂ حق میں بالکل کھو جاتا ہے اور اسے کچھ ہوش نہیں رہتا، صوفی کی بیخودی کا مقام بلند، مرتبۂ فنائیت

ہاہُوت ہونا

غائب ہونا ، گم ہو جانا ۔

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہاہُوتی

ہاہوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہاہوت کا ؛ (مجازاً) غیبی ۔

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

ہی ہی ٹِھی ٹِھی کَرنا

بے ہودہ پنے سے ہنسنا ، خواہ مخواہ کھل کھل ہنسنا ، بیہودہ ہنسی ہنسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone