تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں کے معانیدیکھیے

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں

paa.ncho.n u.ngliyaa.n baraabar nahii.n hotii.nपाँचों उंगलियाँ बराबर नहीं होतीं

نیز - پانچوں انگلیاں برابر نہیں

ضرب المثل

مادہ: پانچوں

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں کے اردو معانی

  • آدمی مختلف طبیعت کے ہوتے ہیں، سب لوگ ایک سے یعنی اچھے یا برے نہیں ہوتے
  • سب چیزیں ایک جیسی نہیں ہوتیں

English meaning of paa.ncho.n u.ngliyaa.n baraabar nahii.n hotii.n

  • all are not alike, all are not equally good or bad

पाँचों उंगलियाँ बराबर नहीं होतीं के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य भिन्न भिन्न स्वभाव के होते हैं, सब लोग एक से अर्थात अच्छे या बुरे नहीं होते
  • सब चीजें सब एक सी नहीं होतीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone