تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانچوں ہتھیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانچوں ہتھیار کے معانیدیکھیے
وزن : 221121
مادہ: پانچوں
پانچوں ہتھیار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کل سلاح جن٘گ، جن سے سپاہی آراستہ ہوکر میدان جن٘گ میں جاتا ہے، تلوار، ڈھال، برچھی، تیر کمان
- پانچ ہونا لازم، شریر ہونا، بڑا ہوشیار ہونا، تیز ہونا، شوخ ہونا، پانچوں سواروں میں نام لکھانا، پانچوں سواروں میں ہونا، ناموروں کی فہرست میں خوامخواہ اپنانام شامل کرنا، لہو لگاکر شہیدوں میں ملنا، خوامخواہ نامی لوگوں میں شامل ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانچوں ہتھیار)
پانچوں ہتھیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔