تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچال" کے متعقلہ نتائج

پانچال

بڑھئی، نائی، جولاہا، دھوبی اور چماران پانچوں کا مجموعہ، بھارت کے شمال مغرب کا ایک صوبہ، پانچال کا نریش

پانچالی

گڑیا، کپڑے کی پُتلی، پنچالیکا، پنچالی، ادب میں ایک قسم کی طرز یا جملہ (غالباً مخمس)، پان٘ڈو کی بیوی دروپدی جو پان٘چال دیش کی راجکماری تھی، چھوٹی پیپل، اندرجل کے چھ بھیدوں میں سے ایک، شاستر، سروں کی ایک ترکیب جو اس طرح سے ہے : اروہی : سارے مارے گا، رے گا رے گا ما، گاما گاما پا، ماپا ماپا دھا، پا دھا پا دھانی، دھانی دھانی سا، اروہی : سانی سانی دھا، نی دھا نی دھاپا، دھاپا دھا پاما، پاما پاما گا، ما گا ماگا رے، گارے گارے سا

پَہُنچا لَچَکْنا

نزاکت کے باعث ہاتھ کا بار نہ سہارنا ، کلائی کا جوڑ ہل جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچال کے معانیدیکھیے

پانچال

paa.nchaal पाँचाल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پانچال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑھئی، نائی، جولاہا، دھوبی اور چماران پانچوں کا مجموعہ، بھارت کے شمال مغرب کا ایک صوبہ، پانچال کا نریش
  • پانچال صوبے کا رہنے والا یا اس سے متعلق
  • پانچال نام کی قدیم ریاست

Urdu meaning of paa.nchaal

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dhi.i, naa.ii, jolaahaa, dhobii aur chamaar in paancho.n ka majmuu.aa, bhaarat ke shumaal maGrib ka ek suuba, paanchaal ka naresh
  • paanchaal suube ka rahne vaala ya is se mutaalliq
  • paanchaal naam kii qadiim riyaasat

पाँचाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बढ़ई, नाई, जूलाहा, धोबी और चमार इन पाँचों का संग्रह, भारत के पश्चिमोत्तर खंड का एक राज्य, पाँचाल का राजा
  • पांचाल देश से संबंध रखनेवाला, पांचाल का, पंचाल देश में रहने वाला व्यक्ति
  • पांचाल नामक प्राचीन देश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانچال

بڑھئی، نائی، جولاہا، دھوبی اور چماران پانچوں کا مجموعہ، بھارت کے شمال مغرب کا ایک صوبہ، پانچال کا نریش

پانچالی

گڑیا، کپڑے کی پُتلی، پنچالیکا، پنچالی، ادب میں ایک قسم کی طرز یا جملہ (غالباً مخمس)، پان٘ڈو کی بیوی دروپدی جو پان٘چال دیش کی راجکماری تھی، چھوٹی پیپل، اندرجل کے چھ بھیدوں میں سے ایک، شاستر، سروں کی ایک ترکیب جو اس طرح سے ہے : اروہی : سارے مارے گا، رے گا رے گا ما، گاما گاما پا، ماپا ماپا دھا، پا دھا پا دھانی، دھانی دھانی سا، اروہی : سانی سانی دھا، نی دھا نی دھاپا، دھاپا دھا پاما، پاما پاما گا، ما گا ماگا رے، گارے گارے سا

پَہُنچا لَچَکْنا

نزاکت کے باعث ہاتھ کا بار نہ سہارنا ، کلائی کا جوڑ ہل جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone