تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پان پُھول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پان پُھول کے معانیدیکھیے
پان پُھول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برائی بھلائی ، سر انجام کار.
- معمولی تحفہ جو خوشی کے موقع پر بھیجا جائے ، بھیٹ جو دیوتاؤں پر چڑھائی جائے ، خاطر تواضع ، نذرانہ ، نذر
- ۔لکھنؤ۔۱۔ بُرائی۔ بھلائی۔ سرانجام کار۔ (فقرہ) دائی کے سرپان پھول ۔ ۲۔صفت نازک۔ نازک بدن۔ بیشتر پھول پان زباانوں پر ہے۔؎ ۳۔ خاطر۔ مُدارات۔؎
- نازک بدن ، دھان پان
English meaning of paan-phuul
Noun, Masculine
- small gift
- very slim, delicate (person)
पान-फूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मामूली तोहफ़ा जो ख़ुशी के मौक़े पर भेजा जाय
- भेंट जो देवताओं को चढ़ाई जाय
- कोमल या सुकुमार वस्तु
- बहुत पतला व्यक्ति, नाज़ुक बदन
- बुराई -भलाई
- प्रमुख कलाकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پان پُھول)
پان پُھول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔