تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پامَر" کے متعقلہ نتائج

پامَر

خارش تبخالے کے مرض میں مبتلا ؛ کمینہ ، پاجی ، بدذات بدمعاش ؛ بیوقوف ، احمق ؛ گنا ہگار ؛ کمینہ شخص ، وہ شخص جو آوارگی بد چلنی اور برے کاموں میں مبتلا ہو ، ذلیل

پامَری

نیچ ذات شخص کی بیوی ، کمینی عورت

پامَرْ یوگ

ایک طریقہ جس کے ذریعے بازی گر نٹ وغیرہ عجیب قسم کے کھیل کیا کرتے ہیں اس طریقہ سے مختلف بیماریوں کا علاج اور عجیب قوت حاصل ہونا پائی جاتی ہے کچھ لوگ اسے مسمریزم کے مثل سمجھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پامَر کے معانیدیکھیے

پامَر

paamarपामर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پامَر کے اردو معانی

صفت

  • خارش تبخالے کے مرض میں مبتلا ؛ کمینہ ، پاجی ، بدذات بدمعاش ؛ بیوقوف ، احمق ؛ گنا ہگار ؛ کمینہ شخص ، وہ شخص جو آوارگی بد چلنی اور برے کاموں میں مبتلا ہو ، ذلیل

पामर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पापी।
  • बहुत बड़ा दुष्ट और नीच। अधम।
  • दुष्ट; अधम
  • पापी
  • मूर्ख; निर्बुद्धि
  • नीच
  • जिसका जन्म निम्न कुल में हुआ हो
  • निर्धन
  • असहाय
  • पाम रोग से ग्रस्त।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پامَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پامَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone