تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پامال زَمِین" کے متعقلہ نتائج

پامال زَمِین

(ادب) ایسے ردیف اور قوافی جن میں کثرت سے شعر کہے گئے ہوں.

زَمِین پامال ہونا

(شاعری) جب کسی ردیف قافیے اور بحر میں بہت سی غزلیں کہی جا چکی ہوں تو اس صورت میں کہا جاتا ہے کہ یہ زمین پامال ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پامال زَمِین کے معانیدیکھیے

پامال زَمِین

paamaal-zamiinपामाल-ज़मीन

پامال زَمِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ادب) ایسے ردیف اور قوافی جن میں کثرت سے شعر کہے گئے ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پامال زَمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

پامال زَمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone