تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالْتُو خاوِنْد" کے متعقلہ نتائج

خاوِنْد

(خداوند کا مخفف) مالک، مراد: اللہ تعالیٰ

خاوِنْدانَہ

مالک کی طرح ، مالک کے طریقے سے .

خاوِنْدی

مالک ہونا، آقائی، حاکمیت، تسلط، شوہر پن، شوہر ہونے کی کیفیت

خاوِنْدا

اے مالک ! اے آقا .

خاوِنْد کَرْنا

(عو) کسی عورت کا اپنے آپ شوہر کرلینا، کسی عورت کا اپنی مرضی سے شادی کرلینا

خاوِنْدگار

رک : خاوند معنی نمبر ۲.

خاوِنْدِیَت

خاوند ہونے کی حالت .

خاوِنْد راج بُلنْد راج، پُوت راج دوت راج

عورت شوہر کے زمانے میں حکومت کرتی ہے اور بیٹے کے دور میں محتاج ہوتی ہے

خاوِند چون کا بھی بُرا ہوتا ہے

مالک اگر آٹے کا بنا ہوا بھی ہو تو برا ہوتا ہے مطلب یہ ہے کہ چاہے مالک کتنا سیدھا اور نیک ہو مگر خدمت گار کو ہمیشہ بُرا لگتا ہے .

خَر خاوِنْد

گدھے کا مالک ، آقا (حِقارت کے لیے مستعمل).

پالْتُو خاوِنْد

(مجازاً) زن مرید، بیوی کا غلام

خَر خُوش نَہ خاوِنْد خُوش

ایسے نالائق اور نک٘مے کے لیے مستعمل ہے جس سے کوئی خوش نہیں رہتا.

گَھر خاوَنْد

گھر کا مالک.

مال خاوَنْد

مالک ، شوہر.

کالائے بَد بَریشِ خاوِند

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بری چیز مالک کے من٘ھ پر مارتے ہیں یعنی پھیر دیتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پالْتُو خاوِنْد کے معانیدیکھیے

پالْتُو خاوِنْد

paaltuu-KHaavindपालतू-ख़ाविंद

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

پالْتُو خاوِنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) زن مرید، بیوی کا غلام

Urdu meaning of paaltuu-KHaavind

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) zanamuriid, biivii ka Gulaam

पालतू-ख़ाविंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) पत्नी का दास, औरत का मुरीद, बीवी का ग़ुलाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاوِنْد

(خداوند کا مخفف) مالک، مراد: اللہ تعالیٰ

خاوِنْدانَہ

مالک کی طرح ، مالک کے طریقے سے .

خاوِنْدی

مالک ہونا، آقائی، حاکمیت، تسلط، شوہر پن، شوہر ہونے کی کیفیت

خاوِنْدا

اے مالک ! اے آقا .

خاوِنْد کَرْنا

(عو) کسی عورت کا اپنے آپ شوہر کرلینا، کسی عورت کا اپنی مرضی سے شادی کرلینا

خاوِنْدگار

رک : خاوند معنی نمبر ۲.

خاوِنْدِیَت

خاوند ہونے کی حالت .

خاوِنْد راج بُلنْد راج، پُوت راج دوت راج

عورت شوہر کے زمانے میں حکومت کرتی ہے اور بیٹے کے دور میں محتاج ہوتی ہے

خاوِند چون کا بھی بُرا ہوتا ہے

مالک اگر آٹے کا بنا ہوا بھی ہو تو برا ہوتا ہے مطلب یہ ہے کہ چاہے مالک کتنا سیدھا اور نیک ہو مگر خدمت گار کو ہمیشہ بُرا لگتا ہے .

خَر خاوِنْد

گدھے کا مالک ، آقا (حِقارت کے لیے مستعمل).

پالْتُو خاوِنْد

(مجازاً) زن مرید، بیوی کا غلام

خَر خُوش نَہ خاوِنْد خُوش

ایسے نالائق اور نک٘مے کے لیے مستعمل ہے جس سے کوئی خوش نہیں رہتا.

گَھر خاوَنْد

گھر کا مالک.

مال خاوَنْد

مالک ، شوہر.

کالائے بَد بَریشِ خاوِند

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بری چیز مالک کے من٘ھ پر مارتے ہیں یعنی پھیر دیتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالْتُو خاوِنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالْتُو خاوِنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone