تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پالْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پالْکی کے معانیدیکھیے
پالْکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ
- کارتوس والی بندوق کی نال کو کندے سے جوڑے رکھنے والی بتی، کارتوس لگانے اور نکالنے کے لیے اس کو ایک طرف کو ہٹانے سے نال کا پچھلا سرا اوپر آتا ہے
شعر
رفاقتوں کے وہ نشاں نہ جانے کھو گئے کہاں
وہ خوشبوؤں کی رہ گزر وہ رتجگوں کی پالکی
تشنۂ انوار ہے اب تک عروس زندگی
بادلوں کی پالکی میں آفتاب آیا تو کیا
مرے بازوؤں میں تھکی تھکی ابھی محو خواب ہے چاندنی
نہ اٹھے ستاروں کی پالکی ابھی آہٹوں کا گزر نہ ہو
English meaning of paalkii
Noun, Feminine
- palki, a kind of sedan or litter, sedan-chair, palanquin
पालकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रसिद्ध सवारी जिसमें सवार आराम से बैठता या लेटता है और जिसे कहार या मज़दूर कंधे पर उठाकर एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाते हैं, डोली, शिविका
- कारतूस वाली बंदूक़ की नाल को कुन्दे से जोड़े रखने वाली बत्ती कारतूस लगाने और निकालने के लिए इस को एक तरफ़ को हटाने से नाल का पिछला सिरा ऊपर आता है
- पालक नामक साग
پالْکی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پالْکی)
پالْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔