تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالْکی نَشِین" کے متعقلہ نتائج

تامْ جاں

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تامْ جان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تُم جانو

نتیجے کے تم ذمہ دار ہو ، یہ تمہارا ذمہ ہے ، اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ، یہ تمہارا کام ہے

تُم جانو اور تُمْھارا کام جانے

اچھائی برائی کے تم ذمے دار ہو، نتیجے کی ذمہ داری تم پر ہے اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں

تُمِیں جانے

رک : تمہیں جانو گے (بطور تنْبیہہ).

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

تُم کو بھی جُوئیں لَگ گَئِیں

تمہیں بھی غرور ہوگیا

ہَم جانیں یا تُم جانو

ہمارے تمھارے سوا کوئی واقف نہ ہو، ہم تم بھگت لیں، ہم دونوں کے سوا دوسرے کو خبر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پالْکی نَشِین کے معانیدیکھیے

پالْکی نَشِین

paalkii-nashiinपाल्की-नशीन

وزن : 212121

مادہ: پالْکی

موضوعات: کنایۃً

پالْکی نَشِین کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • پالکی سوار (مجازاً) دولتمند، صاحب حیثیت، بڑے رتبے کا امیر

English meaning of paalkii-nashiin

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • one who is carried in a palanquin, (metaphorically) noble person, wealthy, rich man

पाल्की-नशीन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पालकी सवार व्यक्ति (लाक्षणिक) दौलतमंद, उच्च कोटि का धनी व्यक्ति, अमीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالْکی نَشِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالْکی نَشِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone