تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پالَک جُوہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پالَک جُوہی کے معانیدیکھیے
پالَک جُوہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گل بگلہ، ایک نبات جس کے پتے باریک و نرم اور قدرے بدبودار ہوتے ہیں اور مزہ تلخ ہوتا ہے
- ایک چھوٹا پودا جو دوا کے کام میں آتا ہے
- ایک قسم کی گھاس
English meaning of paalak-juuhii
Noun, Feminine
- the herb Justicia nasuta
- جوزسیلان، lxora undulata نیز Justicia nasuta ؛
पालक-जूही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुल बगुला, एक वनस्पति जिस के पत्ते महीन एवं मुलायम और थोड़े दुर्गन्धित होते हैं और स्वाद तीखा होता है
- एक छोटा पौधा जो औषधि के काम में आता है
- एक प्रकार की घास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پالَک جُوہی)
پالَک جُوہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔