تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پال کا آم" کے متعقلہ نتائج

پال کا آم

وہ آم جو پال میں رکھ کر پکایا گیا ہو

آم کھائے پال کا ، خَربُوزہ کھائے دال کا ، پانی پِیے تال کا

آم پال کا اور خربوزہ تازہ ٹوٹا ہوا ڈال کا اچھا ہوتا ہے اور پانی دریا کا خوشگوار ہوتا ہے

آم (کھائے) پال کا خربوزہ (کھائے) ڈال کا (پانی پئے تال کا)

یعنی آم پال کا پکا ہوا اچھا ہوتا ہے، خربوزہ جو کھیت میں سے توڑ کر کھایا جائے، اور پانی جو زمین کی نچلی تہ سے نکلا ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پال کا آم کے معانیدیکھیے

پال کا آم

paal kaa aamपाल का आम

  • Roman
  • Urdu

پال کا آم کے اردو معانی

  • وہ آم جو پال میں رکھ کر پکایا گیا ہو

Urdu meaning of paal kaa aam

  • Roman
  • Urdu

  • vo aam jo paal me.n rakh kar pakaayaa gayaa ho

English meaning of paal kaa aam

  • straw ripened mango

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پال کا آم

وہ آم جو پال میں رکھ کر پکایا گیا ہو

آم کھائے پال کا ، خَربُوزہ کھائے دال کا ، پانی پِیے تال کا

آم پال کا اور خربوزہ تازہ ٹوٹا ہوا ڈال کا اچھا ہوتا ہے اور پانی دریا کا خوشگوار ہوتا ہے

آم (کھائے) پال کا خربوزہ (کھائے) ڈال کا (پانی پئے تال کا)

یعنی آم پال کا پکا ہوا اچھا ہوتا ہے، خربوزہ جو کھیت میں سے توڑ کر کھایا جائے، اور پانی جو زمین کی نچلی تہ سے نکلا ہوا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پال کا آم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پال کا آم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone