تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پال پال تیرے جی کا ہوگا کال" کے متعقلہ نتائج

پال پال تیرے جی کا ہوگا کال

کمینے آدمی پر مہربانی کروگے تو موقع ملنے پر وہ نقصان پہن٘چائے گا.

مَہی پال

مالک الملک، بادشاہ، راجہ، سلطان، زمین کا مالک، زمین کا رکھوالا، بھگوان، ایشور

دَہَن پال

حجرا الشمس ؛ قلمی عدسہ .

ہَسْت پال

ہاتھی کی پرورش کرنے والا ؛ ہاتھی بان ، فیل بان ، مہاوت ، ہاتھی وان ؛ فوجدار

ہَسْتی پال

رک : ہست پال ؛ ہاتھی کی پرورش کرنے والا شخص ، فیل بان

پال دَبی ہونا

خاندان کے متعدد افراد کا صاحب فراش ہونا.

چار مَہِینے پال کا، چار مَہِینے تال کا، چار مَہینے حال کا یا جَیسا کَیسا

(مختلف انداز و ترتیب کے ساتھ بھی مستعمل) چار مہینے تالاب کا چار مہینے تازہ یا جیسا مل جائے ویسا پانی چاہیے ، برسات میں تازہ سردیوں میں تالاب کا اور گرمیوں میں باسی پانی اچھا ہوتا ہے .

کَھن٘ڈ پال

حلوائی، کھانڈ یا شکر کے پکوان بنانے اوربیچنے والا، مٹھائی بنانے والا

عِلَّت پال لینا

جی جانْتا ہوگا

دل میں اچھی طرح سمجھتے ہو گے

پَہَل کا کوٹ

پہلی دفعہ مسالے سے لکڑی کی درزیں بند کرنا.

آم کھائے پال کا ، خَربُوزہ کھائے دال کا ، پانی پِیے تال کا

آم پال کا اور خربوزہ تازہ ٹوٹا ہوا ڈال کا اچھا ہوتا ہے اور پانی دریا کا خوشگوار ہوتا ہے

آپ کا نام ہوگا ہَمارا کام ہوگا

میرا کام نکال دیجیے تو آپ کا نام ہوگا کہ فلاں شخص نے حاجت روائی کردی اور میرا فائدہ ہو جانے گا

جِی ہِی جانْتا ہوگا

دل میں سمجھتے ہوگے

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

پال پال مَرے جی کا کال

جسے دکھ بھر کے پالا وہی جی کا جنجال بن گیا.

کال کا مارا سَب جَگ ہارا

سب سے بڑی مصیبت پیٹ کی ہے ؛ زبردست کے آگے کچھ پیش نہیں جاتی ؛ اعلےٰ کے آگے ادنیٰ کو فروغ نہیں ہوتا .

تیرے باپ کا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے ، تو دخل دینے والا کون؟

جی کا جی رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

بَھون٘رے میں پال رکھنا

تہ خانے میں پلنا، ناز و نعمت اور لاڈلے پن میں پلنا

جی کا جی میں رَہْنا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی کا گاہَک ہونا

جان کا خریدار ہونا ؛ پیچھے پڑنا ؛ جان کا دشمن ہونا.

جی کا مُخْتار ہونا

کسی کا پابند نہ ہونا ، آزاد ہونا.

جی کا پِیاسا ہونا

جان کا دشمن ہو جانا، جان کے درپے ہونا.

جیتے جی کا ناتا ہے

رشتہ داری زندگی تک ہی ہے

جِیتے جی کا میلا ہے

جب تک زندگی ہے لوگ ملتے جلتے رہتے ہیں

جی کا کَہنا

دل میں خود بخود کوئی بات آنا، خواہش پیدا ہونا.

پَہل

ابتدا ، شروع ، آغاز ، پیش قدمی .

وَہی ہوگا جو قِسْمَت کا لِکھا ہے

۔نوشتہ تقدیر پورا ہوکر رہتا ہے۔ خدا تم کو دشمن بدبخت سے اپنی حمایت میں محفوظ رکھے۔ سلامت رہو ہمیں کسی کی پروا کیاہے وہی ہوگا جو قسمت کا لکھا ہے۔

جی کا بَہْلاوا

دل کی تفریح ، طبیعت خوش کرنے والا (مجازاً) عارضی خوشی یا تسکین کا ذریعہ یا سامان.

چَو پَہَل

چارکونے دار، چہار پہلو، مربع، چوکور

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

چَہَل پَہَل

کسی مقام پر کسی وجہ سے بہت سے لوگوں کے آتے جاتے رہنے کی کیفیت، رونق، زندہ دلی، خوش طبعی، کسی وجہ سے ہونے والی خوشی، دھوم دھام

دائی کا جی مان٘دا ہے

عورتیں کسی عزیز کے بیمار ہونے پر کہتی ہیں بشرطیکہ وہ رشتے میں چھوٹا ہو

پہل کاری

پہل بنانے کا کام.

خالہ جی کا گھر نہیں

آسان کام نہیں، معمولی بات نہیں

پَہَل پُھول

پَہَل رُوپِیَت

پہلی حالت یا صورت یا روپ.

پَہْلے پَہَل

اوّل اوّل، پہلی مرتبہ، شروع شروع، شروع شروع میں

چَہار پَہَل

چار کنارے یا چار رخ والا ، چو کور.

پَہَل کار

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ.

پَہَل تَیّار کَرنا

دھنی ہوئی روئی کو پھیلا اور دبا کر ہم سطح اور پچی بنانا.

ہوڑ کا کار جی کا بھار

مقابلے کا کام بڑا سخت ہوتا ہے

خالَہ جی کا گَھر

آسان کام، معمولی بات

مَہا کال

(ہندو) نہایت دیرپا عرصہ ، قیامت کے وقت

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

پَہَل چھالا ہے

اس برسات کا پہلا مہینہ ہے.

چَھ پَہَل

چھ کونے والا، شش پہلو

پِہَل دار

رک: پہلو دار.

پَہَل چَھلّا

(موسمیات) پہلی بار ہلکی بارش ہونے کی ایک عوامی اصطلاح .

نانی جی کا گَھر نَہِیں ہے

رک : خالہ جی کا گھر نہیں ، آسان کام نہیں ، ہنسی کھیل نہیں ہے ۔

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا.

ہَوا کا کال پَڑنا

ہوا بند ہونا ، ہوا رک جانا ، حبس ہونا ، بالکل ہوا نہ ہونا ۔

سِہ پَہَل

تین پہلو والا ، وہ شے جس کے تین رُخ ہوں.

ہَشْت پَہَل

رک : ہشت پہلو ؛ آٹھ پہلو کا ، جس میں آٹھ کونے ہوں نیز آٹھ سمتیں ظاہر کرنے والا

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

پَہَل قَدَمی

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پال پال تیرے جی کا ہوگا کال کے معانیدیکھیے

پال پال تیرے جی کا ہوگا کال

paal paal tere jii kaa hogaa kaalपाल पाल तेरे जी का होगा काल

ضرب المثل

پال پال تیرے جی کا ہوگا کال کے اردو معانی

  • کمینے آدمی پر مہربانی کروگے تو موقع ملنے پر وہ نقصان پہن٘چائے گا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

पाल पाल तेरे जी का होगा काल के हिंदी अर्थ

  • कमीने आदमी पर मेहरबानी करोगे तो मौक़ा मिलने पर वो नुक़्सान पहुंचाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پال پال تیرے جی کا ہوگا کال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پال پال تیرے جی کا ہوگا کال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words