تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاکباز" کے متعقلہ نتائج

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاکباز کے معانیدیکھیے

پاکباز

paakbaazपाकबाज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: تصوف

پاکباز کے اردو معانی

صفت

  • زاہد، پارسا‏، (مجازاً) بھولا بھالا
  • بے لوث (سچی محبت وغیرہ کے ساتھ)
  • وہ جو کھیل میں بے ایمانی نہ کرے، ایماندارکھلاڑی
  • بے گناہ
  • نیک نظر، نیک نیت
  • (تصوف) پاکبازی یعنی توجہ خاص جس میں خطرہ ماسوا کا دخل نہ ہو اور سالک ثواب یا علو مرتبہ کی امید نہ رکھتا ہو کا مستحق یا متصف

شعر

English meaning of paakbaaz

Adjective

पाकबाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

پاکباز کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاکباز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاکباز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone