تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائِدار" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پائِدار کے معانیدیکھیے

پائِدار

paa.idaarपाइदार

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پائِدار کے اردو معانی

صفت

  • جلدی ٹوٹنے پھوٹنے یا برباد نہ ہونے والا، مستحکم، مضبوط
  • دیرپا، باقی رہنے والا، قائم و دائم

Urdu meaning of paa.idaar

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii TuuTne phuuTne ya barbaad na hone vaala, mustahkam, mazbuut
  • derapa, baaqii rahne vaala, qaayam-o-daa.im

English meaning of paa.idaar

पाइदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जल्दी टूटने-फूटने या नष्ट न होने वाला, दृढ़, मज़बूत
  • बहुत दिनों तक टिकनेवाला, बहुत दिनों तक चलनेवाला, टिकाऊ, देर तक टिकने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائِدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائِدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone